
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم و رحمۃ اللہ:
6 شعبان المعظم بروز پیر کسی بھی نوٹ پر یہ پڑھ کر دم کریں اور اس جگہ رکھ دیں کونسی جگہ وہ اس آرٹیکل میں بتائی گئی ہے۔ سات نسلوں تک رزق ختم نہیں ہوگا۔ دنوں کے حوالے سے جو وظائف ہیں ان کا بہت اچھا پوزیٹیو ریسپانس ملتا ہے۔ میرے دیے ہوئے وظائف اس لئے کام کرتے ہیں کیونکہ یہ قرآنی وظائف ہوتے ہیں ان کا صرف فائدہ ہوتا ہے نقصان نہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
6 شعبان المعظم پیر کا دن ہے آپ نے کرنا کیا ہے کہ آپ کے پاس کوئی بھی نوٹ ہے پاکستان میں ہے پاکستان سے باہر ہے جہاں کا بھی نوٹ ہے۔ آپ نے وہ ایک نوٹ لے لینا ہے اب اس نوٹ کے اوپر آپ نے پیر والے دن فجر سے لے کے رات 12:00 بجے تک اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ 786 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔
نوٹ کے اوپر اس طرح سے پھونک ماریں کے وہ دونوں اطراف پر پھونک لگے۔ اس طرح آپ نے دم کرنا ہے۔ اس کے بعد وہ نوٹ آپ نے اپنے پرس / بٹوے میں رکھنا ہے۔ کچن کے اندر بھی اس کو رکھ سکتے ہیں ، اپنے گھر کے کمرے کے اندر بھی رکھ سکتے ہیں جس جگہ وہ نوٹ ہوگا اس جگہ سے ان شاء اللہ پورا سال پیسہ ملے گا۔ وہ نوٹ آپ نے استعمال نہیں کرنا ان شاء اللہ دیکھیئے گا کہ اس نوٹ کی برکت ایسی ہوگی کہ آپ کی نسلیں بھی کبھی کسی کی محتاج نہیں ہوں گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





