
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
غریب سے غریب بندہ بھی لکھ پتی پورا مہینہ خوب پیسہ اور رزق ملے گا۔ یہ الفاظ لکھ کر اپنے پرس ، جیب میں رکھ لو۔ وہ کون سے الفاظ ہیں وہ اس آرٹیکل میں بتائے ہیں۔ بس آپ نے وہ لکھنے ہیں لکھ کر اپنے پاس رکھ لینے ہیں۔ جیب میں رکھیں ، بٹوے میں رکھیں ، اس کا تعویز بنا کر پہن لیں جب تک یہ الفاظ لکھے ہوئے آپ کے پاس رہیں گے آپ کی زندگی بڑھتی جائے گی ، آپ کی دولت بڑھتی جائے گی ، آپ کی صحت بڑھتی جائے گی ، آپ کا کاروبار بڑھتا جائے گا ، آپ کا پیسہ بڑھتا جائے گا یعنی جو چیز آپ بڑھانا چاہتے ہیں وہ بڑھتی جائے گی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے لال مارکل سے یہ الفاظ لکھنے ہیں۔ آپ خود بھی لکھ سکتے ہیں آپ کسی سے بھی لکھوا سکتے ہیں اور اس کو پرنٹ کروا کر بھی اپنے پاس رکھ سکتے ہیں۔ یہ جو الفاظ ہیں ان کا سکرین شارٹ لے لیں۔ سکرین شارٹ لے کے آپ اس کو پرنٹ کروائیں۔ پرنٹ کروا کر بھی اپنے پاس لکھ سکتے ہیں لیکن اگر آپ اس کو زعفران سے لکھ سکتے ہیں تو بہت بہتر ہے بہت فائدہ ہوگا نہیں تو پھر لال مارکل سے لکھ لیں ، یہ بھی نہیں ہو سکتا تو اتنا تو کر سکتے ہیں کہ اسی چیز کو آپ پرنٹ کروائیں اپنے پاس رکھ لیں۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھنا ہے
بس اتنا سا لکھیں اپنے پاس رکھیں ، تعویز بنا کے پہن لیں۔ زندگی اس کے بعد ایسی آسان ہو جائے گی کہ آپ نے کبھی سوچی بھی نہیں ہوگا۔ جتنی بہتری سوچی ہے اس سے زیادہ آپ کو رزلٹ ملے گا۔ ضرور عمل کیجئے گا فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





