بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
جمعہ مبارک کا وظیفہ دولت ہی دولت اتنی دولت مل جائے گی کہ کندھوں پر اٹھا کے چلو گے۔ غریب بھی بے پناہ امیر ہو جائے گا جمعہ المبارک کے حوالے سے اس جمعہ بھی آپ کے سامنے ایک بہترین عمل شیئر کرنے جا رہا ہوں کہ جو لوگ رزق کی تنگی کی وجہ سے دولت کی وجہ سے پریشان ہیں آپ کے تمام ایسے مسائل ختم ہو جائیں گے۔ جمعہ کے دن کے حوالے سے بہت سارے وظائف شیئر کرتے ہیں جیسے ہی جمعہ آنے لگتا ہے لوگوں کے وٹس ایپ کے اوپر میسیج آنے لگتے ہیں اس جمعہ کے لئے کوئی خاص عمل دے دیں بہت لوگوں کو الحمدللہ فائدہ ہوا اور پوزیٹیو ریسپانس آتا ہے جن لوگوں کو فائدہ ہوتا ہے ظاہری بات ہے وہ اگلے جمعے پھر ایسا عمل چاہتے ہیں کہ کوئی بہترین عمل مل جائے تاکہ ہمارے تمام مسائل حل ہو جائیں تو اس جمعہ کے حوالے سے بھی دولت کے حوالے سے بہترین عمل ہے تو اس عمل کو ضرور کیجئے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اگر کوئی سمجھتا ہے کہ اس کے پاس پیسوں کی کمی ہے رزق اور دولت کے تمام دروازے اس پر بند ہو چکے ہیں اسی طرح مجھے بہت کالز آتی ہیں کہ لوگوں کی پریشانیاں اور ہر ایک شخص چاہے خواتین ہیں یا مرد ہیں ہر ایک شخص پریشان ہے اس حوالے سے اور بعض تو ایسے ہوتے ہیں اللہ معاف کرے کہ آسمان سے زمین کے اوپر گر جاتے ہیں یعنی بہت اچھے ہوتے ہیں مال اور دولت کے حوالے سے لیکن اچانک ایسے مسائل ہو جاتے ہیں سب کچھ ختم ہو جاتا ہے اور اکثر مجھے خواتین کہتی ہیں اور مرد حضرات کیوں کہتے ہیں کہ ہمارے رزق کے دروازے بند ہو چکے ہیں کہیں سے بھی ہمیں کچھ بھی حاصل نہیں ہو رہا پہلے ہر جگہ سے ہم کما رہے تھے/تھی۔ اب تمام دروازے بند ہو چکے ہیں کوئی آسان سا عمل بتلائیں کہ ہمارے رزق کے حوالے سے جتنے مسائل ہیں وہ سارے ختم ہو جائیں کم از کم اتنا تو ہو کہ ہم اپنی ضروریات زندگی کو اچھے طریقے سے پورا کر سکیں۔ اپنے بچوں کے خرچے اور بچوں کی جتنی ضروریات ان کو پورا کر سکیں تو ایسے لوگ جن کے رزق کے تمام دروازے بند ہو چکے ہوں یعنی ان کو ہر طرف اندھیرا ہی نظر آ رہا ہے کہیں سے کوئی روشنی کی کرن نہیں نظر آ رہی تو ان کو چاہیئے ان شاء اللہ جمعہ ہے تو کسی بھی جمعہ اس عمل کو کریں لیکن جمعہ والے دن ہی کرنا ہے تو اللہ تعالیٰ اتنی دولت سے نوازیں گے کہ رکھنے کی جگہ کم پڑ جائے گی پہلے تو یہ تھا کہ دولت کے دروازے بند ہو چکے ہیں۔ اب اللہ تعالی اتنا دیں گے کہ ان کو رکھنے کی جگہ کم پڑ جائے گی بہت ہی مجرب اور نایاب عمل ہے جس نے بھی کیا الحمدللہ کسی کا عمل یہ خالی نہیں جاتا۔ عمل آپ کے سامنے سکرین کے اوپر آگیا۔
کہ جمعہ کے دن یہ چار اللہ تعالیٰ کے نام ہیں ان کو سات سو چھاسی 786 مرتبہ پڑھ لیں ایک اللہ تعالی کا نام 786 یعنی سات سو چھاسی مرتبہ پڑھ لیں اور چاروں کو ایک ہی نشیست میں پڑھ لیں اگر اکیلے نہیں پڑھ سکتے گھر والوں کو بھی ملا سکتے ہیں لیکن ایک شخص ایک نام پورا پڑھے گا یعنی اگر آپ چار بندے گھر کے بیٹھ کر عمل کر رہے ہیں تو ایک یا اللہ پڑھ لے ، ایک یا حلیم پڑھ لے ، ایک یا عزیز پڑھ لے ، ایک یا کریم پڑھ لے یا اگر آپ اکیلے پڑھ سکتے ہیں تو ایک ایک نام سات سو چھاسی 786 مرتبہ پڑھنا ہے۔
تو ان شاء اللہ یہ وظیفہ جب آپ پڑھیں گے تو ہر طرف دولت ہی دولت ہوگی اور رزق کے جتنے بھی دروازے بند ہو چکے ہوں گے وہ اللہ تعالیٰ کے حکم سے کُھل جائیں گے جیسے کہا جاتا ہے ایک در بند تو سو دار کھلے تو اگر ایک در بند ہوگیا / دو بند ہوگے تو اللہ تعالیٰ اس کے بدلے میں ہزاروں دروازے کھول دے گا تو بہت ہی آسان عمل ہے اور بہت ہی مجرب عمل ہے اس کو ضرور کر لیجیئے بہت فائدہ ہو گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں