
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
ایک مٹھی آٹے کا عمل جو کروڑپتی بنا دے ، دولت مند ہو جاؤ گے۔ آٹا آپ نے ایک مٹھی لینا ہے اور اس کے اوپر آپ نے یہ عمل کرنا ہے جو اس آرٹیکل میں آپ کو بتایا ہے۔ آپ سب کے گھر میں آٹا تو موجود ہوگا اور بغیر گندہ ہوا لینا ہے اگر آپ کے پاس نابالغ بچہ ہے جو دس سال سے چھوٹا ہے اس سے آپ ایک مٹھی آٹا بھروا لیں یا اگر نہیں ہے تو آپ خود بھی ایک مٹھی لے سکتے ہیں۔ مٹھی بھریں مٹھی بھر کے ایک برتن لیں اس برتن کے اوپر ڈالیں اور اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھ کر اکتالیس مرتبہ ” سورۃ یٰسن " پڑھنی ہے ایک دن میں پڑھیں ایک نشست میں پڑھیں گھر والے مل کے بھی پڑھ سکتے ہیں لیکن اس میں بھی آپ کا جن سے خونی تعلق ہے ان کے ساتھ مل کر پڑھ سکتے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اکتالیس مرتبہ ” سورۃ یٰسن " پڑھ کر اس آٹے پر دم کرنا ہے اور جب بھی آپ کا عمل پورا ہو جائے۔ اس کے بعد آپ نے وہ آٹا گوند لینا ہے اس کے بعد اس کے چھوٹے چھوٹے پیس بنا لینے ہیں جتنے بھی بن جائیں گیارہ بن جائیں ، اکیس بان جائیں طاق عداد کے اندر آپ نے اس کو بنا لینا ہے اور اس کے بعد جتنے بھی بنائیں گے ہر ایک کے اوپر اللہ تعالیٰ کا نام ” یا بدیع " کی ایک تسبیح پڑھنی ہے۔ اس کے بعد آپ نے یہ جو آٹا ہے اس کو لے جا کر مچھلیوں کو ڈال دینا ہے سمندر ہے ، دریا ہے ، فارم ہے جہاں بھی آپ کو مچھلیاں ملیں آپ نے یہ آٹا وہاں ڈال دینا ہے۔ جس دن ڈالیں گے اس دن کے بعد سے آپ کو لوگ کروڑپتی کہیں گے ، دولت مند کہیں گے ، مالدار کہیں گے ، پیسوں والا کہیں گے لوگ پوچھیں گے ایسا کون سا عمل تم نے کیا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے تمہیں اتنا مال دیا ہے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT




