محبت کے وظائفوظائف

Allah k 2 naamoun sy mohabbat ka sab sy khas wazifa-Mufti Bilal Qadri

محبت کے خاص وظائف میں یہ دو اللہ تعالیٰ کے نام کافی ہیں۔ روٹھی محبت بحال ہوتی ہے۔ بلاک فوراً انبلاک ہوتا ہے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

محبت کے خاص وظائف میں یہ دو اللہ کے نام کافی ہیں۔ روٹھی محبت بحال ہوتی ہے بلاک فوراً ان بلاک ہوتا ہے یعنی محبت کے بہت سارے خاص وظائف ہیں ، اسمِ اعظم ہیں ، دُعائیں ہیں لیکن یہ جو دو نام اللہ تعالیٰ کے ہیں یہ ایسے نام ہیں کہ محبت کے اندر سب سے زیادہ پاور میں نے ان کی دیکھی ہے جتنے بھی محبت کے وظائف آپ اگر میرے دیکھیں تو اس میں بھی زیادہ یہی دو نام آپ کو نظر آئیں گے کیونکہ ان دو ناموں سے جو کچھ نصیب ہوتا ہے وہ بڑے بڑے وظائفوں میں ، تعویزوں میں ، عملوں میں نظر نہیں آتا اگر آپ کی بھی محبت روٹھی ہے ، آپ کی محبت آپ کو بلاک کرتی ہے ، آپ کی محبت آپ سے رشتہ / ناتا توڑتی ہے ، آپ کی محبت آپ کی مٹھی میں نہیں آتی ، آپ کی محبت ضدی ہے ، ہٹ دھرم ہے تو یہ دو نام اللہ تعالیٰ کے اپنی زندگی میں شامل کر لیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے اور یہ وظیفہ جیسے میں نے شروع میں بتلا دیا ہے اللہ تعالیٰ کے دو نام ہیں ان کو پڑھنا ہے۔

یارحمٰن یارحیم

ان کو پڑھنے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے یہ اکیس دن لگاتار پڑھنے ہیں۔  ہر حال میں کر سکتے ہیں ، خواتین اس کو ہر حال میں کر سکتی ہیں۔ بے وضو کر سکتے ہیں۔ چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے کر سکتے ہیں۔ صبح اُٹھیں تین ، سات یا گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں پھر یہ دو نام پڑھنے ہیں جو بتلائے ہیں۔ یہ آپ نے 24 گھنٹوں 1100 مرتبہ پڑھنے ہیں۔ رات کو سونے سے پہلے مکمل کر کے پھر پھر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں اور اس کی تصویر پر دم کر کے اللہ تعالیٰ سے دعا کر لیجئے ان شاء اللہ آپ کو یہ دو نام ہر عمل سے کافی ہو جائیں گے ، ہر وظیفے سے کافی ہو جائیں گے ، آپ خود سوچیں گے کہ اتنے لمبے لمبے وظائف سے فائدہ نہیں ہوا لیکن ان دو ناموں نے ہمیں ایسا فائدہ دیا کہ ہم سوچ بھی نہیں سکتے۔ ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad