
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
صبح وظیفہ کیا شام سے پہلے حاجت پوری۔ رزق ، روزی میں خوب برکت ہوگی۔ یہ وظیفہ دولت کے ڈھیر لگا دے گا۔ آپ کی کوئی حاجت ہے ، آپ کی کوئی مُراد ہے ، آپ کی کوئی خواہش ہے جو پوری نہیں ہو رہی بہت وقت گزر چکا ہے آپ وظائف کر کے تھک چکے ہی۔ں دعائیں کر کے تھک چکے ہیں۔ اعمال کر کے تھک چکے ہیں سب کچھ کر لیا لیکن آپ کی وہ مراد ہے ، حاجت ہے پوری نہیں ہو رہی ہے تو یہ وظیفہ آپ کی اس حاجت ، مُراد کو پورا کروانے میں آپ کی مدد کرے گا۔ دوسرا یہ ہے کہ آپ کے گھر میں رزق و روزی کی تنگی ہے ، آپ کا کاروبار نہیں چل رہا یا آپ جاب کرتے ہیں کوئی روزگار نہیں ہے یا اچھی جاب نہیں ہے جس سے آپ کا گھر چل سکے تو اس عمل کو ضرور کر لیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ وظیفے کو صبح کریں یا شام کو کریں صبح کا وقت فجر کے بعد کا ہے ، شام کا وقت مغرب کے بعد کا ہے۔ فجر میں کریں گے تو مغرب سے پہلے پہلے آپ کی حاجت مراد پوری ہو گی۔ رزق و روزی ، دولت میں اضافہ ہوگا۔ اگر مغرب کے وقت کریں گے تو مغرب سے فجر کی اذانوں تک آپ کی حاجت ، مراد ، خواہش پوری ہو گی۔ اللہ تعالیٰ آپ کے رزق و روزی میں اضافہ کرے گا۔ ان دونوں وقتوں میں آپ نے صرف اور صرف 300 مرتبہ یہ وظیفہ پڑھنا ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔
سات دن یا گیارہ دن پڑھیں اگر سات دن میں آپ کی حاجت ، مراد پوری ہو جاتی ہے۔ رزق ، روزی میں اضافہ ہو جاتا ہے تو پھر چھوڑ سکتے ہیں لیکن اگر سات دن میں فائدہ نہیں ہوا تو پھر گیارہ دن مکمل پڑھیں۔ ان شاء اللہ اس کے اندر ضرور فائدہ ہو جائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





