
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
اب محبوب کو راضی کرنا۔ گھنٹوں ، دنوں کا کام نہیں بس چند منٹوں کا کام رہ گیا ہے۔ عمل کریں فوری طور کے اوپر اس کا رزلٹ حاصل کریں اور یہ عمل آپ نے صرف تین دن کرنا ہے ہر حال میں کرنا ہے خواتین اس کو ہر حال میں کر سکتی ہیں۔ عمل سے پہلے اور آخر میں ایک ایک تسبیح آپ نے درود شریف کی ضرور پڑھنی ہے اس میں بھی خاص درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ ایک دن میں 1100 مرتبہ اس وظیفے کو پڑھنا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے کہ صبح سے شام یعنی 24 گھنٹوں کے اندر اس وظیفے کو مکمل کرنا ہے۔ چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے پڑھ سکتے ہیں رات بستر پر لیٹتے وقت محبوب کی تصویر پہ دم کر لیں اور جس وقت دم کرنے لگیں اس وقت آپ نے گیارہ مرتبہ ” یامقلب القلوب قلب قلبہ الیٰ فلاں علا حب فلاں " پڑھ لینا ہے۔ پھر آپ نے سو جانا ہے۔ اس وظیفے کو کرنے کے بعد موبائل کو بند کر کے سونا ورنہ رات کو محبوب کالیں کر کر کے آپ کو تنگ کر دے گا آپ کی نیند بھی خراب ہو گی۔ اگر آپ بات کرنا چاہتے ہیں تو پھر بے شک موبائل بند نہ کریں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





