
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
جو بیوی رات کو یہ دو لفظ پڑھ کر سوئے گی۔ اس کا شوہر کبھی غریب نہیں ہوگا۔ مرد کو مالا مال کر دے گا۔ اب عورتیں کہیں گی کہ اس میں ہمارا کیا فائدہ ہے تو اگر آپ کے شوہر کے حالات بہتر ہوں گے اس کے کاروبار میں ترقی ہوگی تو ان شاء اللہ وہ سارا ظاہر ہے اس نے آپ پہ ہی خرچ کرنا ہے۔ جب اس کے حالات مزید بہتر ہوں گے وہ گھر کے حالات کو مزید بہتر طریقے سے چلائے گا۔ اس لیے خواتین کو چاہیے کہ خالی شوہر کے لیے نہیں آپ اپنے بھائی کے لیے بھی کر سکتی ہیں ، آپ اپنے بیٹے کے لیے بھی کر سکتی ہیں ، آپ اپنے بھائی کے لیے بھی کر سکتی ہیں مرد حضرات اپنے لیے بھی خود اس عمل کو کر سکتے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف دونوں طریقے ہیں پہلے اگر آپ کا شوہر پاس ہے سویا ہوا ہے تو آپ نے اس کے سرہانے کھڑے ہوکے یعنی سر والی طرف کھڑے ہو کے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد اللہ تعالیٰ کے دو نام ہیں ان کو پڑھنا ہے۔
یہ دو نام آپ نے کھڑے ہو کے 313 مرتبہ پڑھنے ہیں۔ سات دن ، گیارہ دن ، اکیس دن ہر حال میں کر سکتے ہیں اور اگر آپ کا شوہر پاس نہیں ہے باہر ملک ہے تو پھر آپ بستر پہ لیٹ کر بھی اس کو پڑھ سکتی ہیں۔ کوشش کریں کہ اس کی تصویر دیکھ کر پڑھیں اور اس کی تصویر کے اوپر پھر دم بھی کر دیں کچھ عرصہ لگاتار کریں یہ ایک گارنٹی شدہ عمل ہے اور یہ حقیقت ہے کہ جب خاص کر بیوی اپنے شوہر کے رزق / روزی کے لیے دعا کرتی ہے تو اللہ تعالیٰ اس کو بے حساب عطا فرماتا ہے یعنی مرد کا رزق جو ہوتا ہے وہ عورت کی دعاؤں میں شامل ہے۔ وہ جتنا دعا کرتی ہے اللہ تعالیٰ اس کے شوہر کو اتنا عطا کرتے ہیں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





