
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
ارجنٹ پیسوں کی ضرورت پڑ جائے۔ اسی وقت پیسوں کا انتظام ہو جائے گا۔ یہ وظیفہ 313 مرتبہ پڑھ لو کسی سے مانگنے کی آپ کو ضرورت نہیں ہوگی۔ کسی سے لینے کی آپ کو ضرورت نہیں ہوگی۔ اللہ تعالیٰ ان شاء اللہ آپ کو خود ہی وہ چیز عطا فرماتے ہیں۔ وہ کونسا عمل ہے اور کیسے کرنا ہے اس آرٹیکل میں مکمل تفصیل شیئر کی ہوئی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے اگر آپ کو دولت چاہیے ، مال چاہیے ، پیسہ چاہیے اور بے حساب چاہیے۔ آپ چاہتے ہیں کہ آپ کو غیب کے خزانوں سے اللہ تعالیٰ دولت نصیب فرما دیں تو آپ یہ ایک تسبیح پڑھ لیں۔ جب بھی آپ چاہیں اس کو پڑھ سکتے ہیں لیکن سب سے بہترین جو وقت ہوتا ہے وہ مغرب کی نماز کے بعد کا ہوتا ہے ، فجر کی نماز کے بعد ہوتا ہے ، فجر کی اذان اور نماز کے درمیان کا ہوتا ہے ، تہجد کا وقت ہوتا ہے۔ ان وقتوں میں سے کسی ایک وقت بھی آپ ایک نشست میں پڑھ سکتے ہیں۔ تین دن ، سات دن ، گیارہ دن ، اکیس دن ، اکتالیس دن جتنا آپ اس کو چاہیں پڑھ سکتے ہیں جب تک مسئلہ حال نہ ہو آپ اس کو پڑھتے رہیں۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ 313 مرتبہ آپ نے یہ پڑھنا ہے۔
یہ وظیفہ رزق و روزی کے اندر بے پناہ اضافہ کرتا ہے۔ اللہ تعالیٰ جہاں سے گُمان بھی نہیں ہوگا وہاں سے آپ کو عطا کرے گا تو ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





