
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
دن بھر صرف ایک تسبیح پڑھیں سوچ سے زیادہ رزق دولت ملے گا۔ پہاڑ جتنا قرض ہے اللہ تعالیٰ اس سے آپ کو نجات ضرور دیتا ہے۔ صرف ایک تسبیح پڑھنی ہے اور اگر کوشش کر سکتے ہیں پڑھ سکتے ہیں تو ایک تسبیح فجر کے بعد پڑھیں اور ایک تسبیح مغرب کے بعد لیکن دونوں میں سے اگر ایک وقت پڑھ سکتے ہیں یعنی فجر کے بعد پڑھ سکتے ہیں پڑھیں مغرب کے بعد پڑھنا چاہتے ہیں تو پڑھیں دونوں صورتوں میں آپ کو فائدہ زیادہ ہوگا جتنا گُڑ زیادہ ڈالیں گے تو اتنا زیادہ میٹھا ہوگا۔ جب تک پڑھتے رہیں گے زندگی آپ کی خوشحال اور آسانی سے گزرے گی۔ رزق بھی ملے گا ، دولت بھی ملے گی ، مال بھی ملے گا ، پیسہ بھی ملے گا ، کاروبار بھی ملے گا ، جتنا قرض ہے وہ ادا ہو جائے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمی پڑھنا ہے وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد ایک تسبیح آپ نے یہ پڑھنی ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہی ہے۔
جب انسان اس کے ذریعے جس چیز کو طلب کرتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو ضرور نصیب فرماتے ہیں تو آپ کو رزق چاہیے ، دولت چاہیے ، پیسہ چاہیے ، گھر چاہیے ، گاڑی چاہیے اللہ تعالیٰ عطا کرے گا۔ قرضوں سے نجات عطا فرمائے گا۔ اللہ تعالیٰ غیب کے خزانوں سے ایسی جگہوں سے مدد کرے گا جہاں آپ کا وہم و گمان بھی نہیں ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





