
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اسلام و علیکم ورحمت اللہ:
رجب شریف کا خاص وظیفہ۔ صرف ایک تسبیح اس مبارک مہینے میں جو پڑھ لیتا ہے فقیر سے کروڑ پتی بن جاتا ہے آج نہ کیا تو پورا سال پچھتاوا ہوگا آج کے آرٹیکل کے اندر ان شاء اللہ رجب کا جو مبارک مہینہ شروع ہو چکا ہے اس کا وظیفہ خاص آپ کے سامنے شیئر کرنے جا رہا ہوں کیونکہ آنے والے یہ تین مہینے اسلام کے اندر ان کو بہت زیادہ اہمیت حاصل ہے۔ رجب شعبان اور رمضان تو ابھی سے اگر ہم ان مہینوں کے وظائف / عمل شروع کریں گے ان شاء اللہ ان تین مہینوں کے اندر اندر ہمیں ضرور برکتیں ، نعمتیں ، راحتیں ، رحمتیں سب کچھ ان مہینوں حاصل ہو جائیں گی تو اس لیے کہا کہ آج نہ کیا تو پھر سال بعد رجب کا مہینہ آتا ہے تو اس لیے ہمیں چاہیئے کہ اس مہینے کے اندر اس تسبیح کی کثرت کریں۔ کونسی تسبیح ہے کیسے پڑھنی ہے ابھی بتاؤں گا۔ رجب شریف کا یہ عمل جو آج کے آرٹیکل میں بتانے جا رہا ہوں جو کر لیتا ہے وہ فوری طور پر چاہے غریب / فقیر ہی کیوں نہ ہو کروڑ پتی بن جاتا ہے اگر اب نہیں کروگے تو پورا سال پچھتانا پڑے گا کیونکہ پھر پورے سال بعد رجب کا مہینہ آنا ہے کیونکہ یہ عمل صرف اور صرف رجب میں ہی کرنا ہے تو اس لئے لازمی اس عمل کو کر لیجئے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
رجب شریف کا وظیفہ اس وظیفہ کو رجب المرجب میں بتائے ہوئے طریقے پر کر لیں۔ وظیفہ آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔
اول و آخر آپ نے تین مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے جتنا زیادہ پڑھ سکتے ہیں دن میں آپ بےشک تھوڑا تھوڑا کر کے ایک تسبیح پڑھیں کوشش کریں ایک تسبیح لازمی پڑھیں اگر آپ نے تین مرتبہ درود شریف پڑھیں پورے مہینے میں بھی آپ پڑھ سکتے ہیں لیکن زیادہ فائدہ کے لئے روزانہ ایک تسبیح لازمی پڑھیں ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





