محبت کے وظائفوظائف

Mehboob ko qabu karne ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

محبوب کو قابو کرنا ٹوٹا ہوا رابطہ بحال کرنا۔ محبوب سے ہر بات منوانی بس یہ پڑھو یہی کافی ہے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

محبوب کو قابو کرنا ، ٹوٹا ہوا رابطہ بحال کرنا۔ محبوب سے ہر بات منوانی ہے بس یہ پڑھ لیں کافی ہے۔ اس کے علاوہ کچھ اور پڑھنے کی ، عمل کرنے کی ، تعویزات کروانے کی ضرورت نہیں ہے بس چار لفظ پڑھنے ہیں اور محبوب ہمیشہ کے لئے آپ کی مٹھی میں ، چھوٹا ہوا رابطہ ایسا بحال ہوگا کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔ بڑا ہی آسان ، چھوٹا سا ، پیارا عمل ہے۔ اس وظیفے کو پڑھنے کے بعد محبوب قابو میں آجائے گا ، ٹوٹا ہوا رابطہ بحال ہو جائے گا ، محبوب ہر بات مانے گا تو آپ نے یہ عمل رات سوتے وقت کرنا ہے اور بالکل آخر میں جب آپ سونے لگیں۔ تین مرتبہ ، سات مرتبہ یا گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھ لیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد 786 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین پر آ رہا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

یابدوح ھو الرحمٰن الرحیم

یہ وظیفہ آپ کا جو رابطہ ٹوٹا ہوا ہے اس کو بحال کرتا ہے ، جو بلاک ہوئے ہیں ان کو محبوب انبلاک کرواتا ہے ، آپ کی محبت کو بڑھاتا ہے۔ اس عمل کو گیارہ رات کیجئے بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad