محبت کے وظائفوظائف

Mehboob ko apni mohabbat me qabu karne ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

یہ خاص سورۃ سوتے وقت 11 مرتبہ پڑھ لیں۔ سوتے وقت آخر میں جس کا نام لو گے۔ ساری زندگی کیلئے مٹھی میں ہو جائے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

یہ خاص سورۃ سوتے وقت صرف 11 مرتبہ پڑھ لیں۔ سوتے وقت آخر میں جس کا نام لو گے اس طریقے سے جو میں ابھی بتاؤں گا ساری زندگی کے لیے آپ کی مٹھی میں ہو جائے گا۔ محبت کے حوالے سے بہت ہی طاقتور عمل دینے جا رہا ہوں قرآنی عمل ہے اور ایک چھوٹی سی سورت ہے اور اس کو بھی آپ نے صرف گیارہ مرتبہ پڑھنا ہے اس میں صرف اور صرف پانچ سے سات منٹ لگنے ہیں لیکن چند دن کے اس عمل سے ان شاء اللہ آپ کی محبت ، آپ کا پیار ہمیشہ آپ کے مٹھی کے اندر آ جائے گا۔ یہ بہت ہی طاقتور اور بہت ہی پیارا عمل ہے جو اس آرٹیکل کے اندر آپ کے سامنے شیئر کیا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اب آپ نے کرنا کیا ہے کہ رات کو جس طرح بستر پہ لیٹنے لگیں اول و آخر آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد آپ نے قرآن پاک کی یہ والی سورت پڑھنی ہے۔

سورۃ الضحیٰ

صرف گیارہ مرتبہ پڑھیے گا۔ جب گیارہ مرتبہ پوری ہو جائے اس کے بعد پھر گیارہ مرتبہ ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الیہ فلاں علا حب فلاں ” یہ پڑھیے گا۔ پہلے فلاں پر محبوب کا نام اور دوسرے فلاں پر اپنا نام لینا ہے۔ اس کے بعد دعا کر کے سو جائیں اور گیارہ دن لگاتار کیجئے گا۔ ایسا ریزلٹ ملے گا کہ زندگی میں آپ نے کسی عمل کا ایسا ریزلٹ نہیں دیکھا ہو گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad