دنوں کے وظائفوظائف

Friday wazifa for increase rizq and money-Mufti Bilal Qadri

جمعہ کے دن یہ وظیفہ کیا کرو۔ رزق بانٹتے پھرو گے۔ اگلے جمعہ تک کروڑپتی ہو جاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

جمعۃ المبارک کے دن یہ وظیفہ ضرور کر لیا کرو۔ رزق بانٹتے پھرو گے۔ اگلے جمعے تک کروڑپتی ہو جاؤ گے یعنی ایک جمعے سے دوسرے جمعے اللہ تعالیٰ اتنا عطا کرے گا کہ ابھی اگر محتاجی کی اندر ہو تو کل ان شاء اللہ خود رزق بانٹتے پھرو گے اور اللہ تعالیٰ اس چھوٹے سے عمل سے آپ کو کروڑپتی کر دے گا۔  جمعہ کے دن عصر سے مغرب کے درمیان آپ اپنے اعمال دعائیں ضرور کیا کرو کیونکہ وہ خاص وقت ہوتا ہے جمعہ کے دن کہ اس وقت اللہ تعالیٰ دعاؤں کو ضرور قبول فرماتا ہے تو اس لئے آپ نے یہ عمل عصر سے مغرب کے درمیان کرنا ہے۔ مغرب کی اذانوں سے پہلے پہلے اور اللہ تعالیٰ اس عمل کی برکت سے آپ کو خوب نوازیں گے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کرنا کیا ہے کہ جمعے والے دن عصر کی نماز پڑھنی ہے۔ نماز پڑھ کے اپنی جگہ بیٹھے رہنا ہے اور جو جمعے کا خاص درود شریف ہے آپ گوگل پہ سرچ کریں گے آپ کو مل جائے گا۔ اس درود شریف کو 80 مرتبہ پڑھنا ہے اس کے بعد آپ نے قرآن پاک کی ” سورۃ الخلاص " پڑھنی ہے اور اس کے بعد پھر آپ نے 80 مرتبہ وہی جمعے والا درود شریف پڑھنا ہے۔ پڑھنے کے بعد آپ کی جو مراد ہے / حاجت ہے رزق چاہیے ، مال چاہیے ، اولاد چاہیے ، کاروبار چاہیے ، گھر چاہیے ، گاڑی چاہیے اللہ تعالیٰ سے مانگیے گا اللہ تعالیٰ آپ کو سب عطا کریں گے۔ کم سے کم تین جمعہ اس عمل کو ضرور کیجئے گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad