رزق کے وظائفوظائف

Arabpati hone ka powerful wazifa-Mufti Bilal Qadri

عصر کے وقت یہ وظیفہ کریں۔ 70 ہزار حاجتیں پوری ، فقیر بھی ارب پتی ہو جائے۔ بدقسمت ہی یہ وظیفہ چھوڑے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

عصر کے وقت یہ وظیفہ کریں۔ 70 ہزار حاجتیں پوری فقیر بھی ارب پتی ہو جائے بد قسمت ہی یہ وظیفہ چھوڑے گا کیونکہ جس کی قسمت اچھی ہوگی وہی اس عمل کو کرے گا۔ اس عمل کی برکت سے اللہ تعالیٰ اس کو مزید عطا فرمائیں گے اور اس کی دل میں جو حاجتیں آئیں گی ، خواہشیں آئیں گی ، مُرادیں آئیں گی وہ پوری ہوں گی۔ اگر ابھی آپ کے دل میں حاجتیں ہیں ، مُرادیں ہیں جو پوری نہیں ہو رہی اور چاہتے ہو کہ آنے والے وقت میں دل میں جو حاجتیں ، مرادیں آئیں وہ پوری ہوں تو اس عمل کو کر لیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف ایک تسبیح اس وظیفے کی پڑھنی ہے بس عصر کی نماز پڑھنے کے بعد ایک تسبیح درو شریف کی پڑھیں کوئی سا بھی درود شریف پڑھیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے یہ وظیفہ پڑھنا ہے۔

لا الہ الا اللہ الحی القیوم القائم علی کل نفس بماکسبت

101 مرتبہ یہ والی تسبیح پڑھیں۔ پھر ایک تسبیح آپ درود شریف کی پڑھیں وہی درود شریف جو پہلے پڑھا تھا اور یہ کسی سے بات کلام کرنے سے پہلے اپنی جگہ سے اُٹھ کے بھی پڑھ سکتے ہیں یعنی نماز پڑھ لی نماز پڑھنے کے بعد کاروبار کی طرف جا رہے ہیں / دکان پہ جا رہے ہیں / گھر جا رہے ہیں تو پڑھتے جائیں۔ خواتین ہیں کہ نماز کے بعد اپنے گھر کے کام کرتے ہوئے بھی اس کو ساتھ ساتھ پڑھ سکتی ہیں۔ انتہائی آسان / انتہائی پاورفل / انتہائی طاقتور عمل ہے جو آپ کی حاجتوں کو ، مُرادوں کو بھی پورا کرے گا۔ اگر آپ فقیر ہیں کروڑپتی ہو جائیں گے۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad