
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
جو شخص اپنی آمدنی اور عزت ، شہرت میں اضافہ چاہتا ہے۔ پیر کے دن اس پر عمل ضرور کرے۔ پیر کے دن اس وظیفے کو چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے کھولی تعداد کے اندر پڑھ لیں جو آج کے آرٹیکل میں آپ کے ساتھ شیئر کیا ہے۔ ہر ایک شخص چاہتا ہے کہ میری آمدنی میں اضافہ ہو جیسے جیسے وقت گزرتا جا رہا ہے تو جتنا آپ کما رہے ہیں وہ کم پڑ رہا ہے۔ آج اگر آپ 20000 کما رہے ہیں تو اگلے مہینے وہ خرچے پچیس پہ پہنچ چُکے ہوتے ہیں۔ 25000 کما رہے ہیں تو وہ خرچے چالیس تک پہنچ جاتے ہیں یعنی دن بہ دن بڑھتا جا رہا ہے تو اس لیے انسان چاہتا ہے کہ اسی حساب سے میری آمدنی میں بھی اضافہ ہوتا جائے تاکہ میں اپنے معاملات کو اچھے طریقے سے چلا سکوں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھنی ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح استغفار کی پڑھیں۔ کوئی سا بھی پڑھ سکتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے کیا کرنا ہے اللہ تعالیٰ کا ایک نام ہے یہ آپ نے کم از کم 4100 مرتبہ پڑھنا ہے۔
اس نام کو آپ بے حساب پڑھتے رہیں۔ چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ہر حال میں پڑھیں۔ خواتین اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں۔ ان شاء اللہ اس نام کی برکت سے اگلے پیر تک آپ دولت سے مالا مال ہو جائیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





