
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
جمعہ والے دن آپ امیر ہو جاؤ گے کیوں؟ کیونکہ جمعہ والے دن کو آپ نے چلتے پھرتے یہ تسبیح پڑھنی ہے جو کہ ایک قرآنی سورت ہے دولت پیچھا نہیں چھوڑے گی۔ آج کے آرٹیکل کے اندر جمعہ والے دن اور دنوں کے لحاظ سے یہ وظیفہ ہے اور ہمارے جو وظائف میں دنوں کے لحاظ سے سب سے زیادہ مجرب اور زیادہ اچھے فیڈبیک ہیں وہ جمعہ والے دن کے وظائف کے ہیں۔ منگل کے علاوہ تمام دنوں کے وظائف دیے جاتے ہیں لیکن سب سے بہترین جمعہ والے دن کے وظائف ہیں اور جلد عمل کرنے والا ، اثر کرنے والا وظیفہ آپ کے ساتھ شیئر کرتے ہیں تاکہ زیادہ سے زیادہ فائدہ ہو تو کونسی تسبیح ہے کیسے پڑھنی ہے کہ دولت آپ کا پیچھا نہیں چھوڑے گی ابھی تو آپ دولت کے پیچھے بھاگ رہے ہیں پھر دولت آپ کے پیچھے بھاگے گی اور آپ آگے آگے ہوں گے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے اس عمل کو صرف جمعہ والے دن فجر کے بعد سے مغرب تک کرنا ہے ویسے آپ کبھی بھی پڑھ سکتے ہیں لیکن عمل کے طور پر آپ اس کی زکوٰة نکالیں۔ ہزاروں ، لاکھوں مرتبہ اس عمل کو آپ پڑھ سکتے ہیں جتنا گُڑ ڈالیں گے اتنا میٹھا ہوتا جائے گا جتنا پڑھتے رہیں گے اتنا آپ کو فائدہ ہوتا رہے گا۔
اول و آخر آپ نے ایک تسبیح درود شریف پڑھنا ہے کوئی سا بھی درود شریف پڑھ سکتے ہیں انتہائی آسان وظیفہ ہے ضرور کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں




