محبت کے وظائفوظائف

New Year 2024 muhabbat ka powerful wazifa-mufti bilal qadri

شدید محبت کا خاص عمل۔ صرف 3 دن میں عمل کرنا ہے۔ 2024 آپکی محبت آپ کو نصیب ہو جائے گی۔

in article

﷽ السلام و علیکم و رحمت اللہ:

شدید محبت کا خاص عمل۔ صرف 3 دن میں عمل کرنا ہے۔ 2024 آپکی محبت آپ کو نصیب ہو جائے گی۔ یہ عمل آپ 1 جنوری 2024 سے لے کر 11 جنوری 2024 تک کسی بھی تین دن آپ اس عمل کو کر سکتے ہیں لیکن اس تین دن کے اندر منگل کا دن نہیں آنا چاہیئے یعنی نہ وظیفے کے شروع میں آئے ، نہ وظیفے کے درمیان میں آئے اور نہ وظیفے کے آخر میں آئے اس کے علاوہ کوئ سے بھی آپ تین دن لے سکتے ہیں۔ 1 جنوری سے 11 جنوری محبت کے حوالے سے بہت ہی زبردست ٹائم  ہے۔ ان دنوں میں آپ جو عمل جس مقصد ، حاجت و مراد کے لیئے کریں گے تو اگلا آنے والا سال آپ نے ان دنوں پر ڈیپینڈ کرے گا تو اس لیئے یہ والا عمل آپ نے ان دنوں میں کرنا ہے۔ عمل کون سا ہے ، کیسے کرنا ہے اس آرٹیکل میں مکمل تفصیل شیئر کروں گا۔ ہمارا 2023 والا سال جیسا بھی گزرا ہے اس کو اب چھوڑ دیں اور اب آنے والے سال کی فکر کریں تو یہ جو عمل ابھی بتاؤں گا اس کو لازمی کیجیئے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے تین دن کوئی سے بھی لے لینے ہیں یعنی یکم سے 11 کے درمیان میں کوئی سے بھی تین دن ہوں گے۔ تین دن سارا دن آپ نے یہ عمل لگاتار پڑھنا ہے۔ اب اس کا طریقہ کار یہ ہے کہ صبح اٹھ کر ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے ایک تسبیح استغفار کی پڑھنی ہے کوئی سا بھی استغفار پڑھ سکتے ہیں۔ اس کے بعد سارا دن چلتے پھرتے ، اٹھتے بیٹھتے کم از کم 786 مرتبہ آپ نے یہ پڑھنا ہے۔

یاحنان یا منان

محبت کا وظیفہ

یہ آپ نے پڑھتے رہنا ہے اور جب رات کو بستر پر لیٹ جائیں تو جتنا پڑھا ہے وہ محبوب کی تصویر پر ، تصور پر ، اس کے نام کے اوپر دم کر دینا ہے اور اس کے بعد آپ نے سو جانا ہے۔ ان شاء اللہ تین دن ہی گزریں گے کہ آپ کی محبت لوٹ آئے گی اور کم از کم ایک سال تک آپ کو محبت میں کوئی مسئلہ نہیں آئے گا۔ خواتین ہر حال میں اس عمل کو کر سکتی ہیں تو ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad