رمضان کے وظائفوظائف

Mehboob ya Mehbooba sy foran unblock hone ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

اس خاص ٹائم محبوب کا نام لیکر پکاریں فوراً انبلاک کرے گا۔ ساری زندگی مٹھی میں رہے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

اس خاص ٹائم محبوب کا نام لیکر پکاریں فوراً انبلاک کرے گا۔ ساری زندگی مٹھی میں رہے گا۔ یہ فوراً کا لفظ بھی بولتے ہوئے ٹائم لگتا ہے اس ٹائم سے پہلے پہلے آپ کی محبت آپ کو ان بلاک کرے گی ، کال بیک آئے گی ، مسائل حال ہو جائیں گی بس آپ نے کرنا کیا ہے ویسے تو یہ عمل کیا جاتا ہے فجر کی نماز کے بعد کا اس کا ٹائم ہوتا ہے کیونکہ اب رمضان المبارک ہے تو اس کو آپ نے تہجد کے اندر کرنا ہے کیونکہ تہجد کے اندر اٹھنا آسان ہے سحری بھی کرنی ہوتی ہے اور اس وقت میں ہم وضو کر کے تہجد بھی پڑھ سکتے ہیں اور اپنے جو وظائف ہیں وہ بھی کر سکتے ہیں تو اس وقت کے اندر آپ نے اُٹھنا ہے۔ اُٹھ کے تہجد پڑھنی ہے۔ اس کے بعد آپ نے صرف ایک تسبیح اس وظیفے کی پڑھنی ہے اس کا رزلٹ اپنی آنکھوں سے خود دیکھیے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کرنا کیا ہے کہ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اپنی آنکھیں بند کرنی ہیں۔ تصور میں اپنے محبوب کو اپنے سامنے رکھنا ہے اور جس نے بلاک کیا ہوا ہے پہلے ایک نظر اس کی تصویر دیکھ لیں / اس کا نمبر دیکھ لیں اس کے بعد آپ آنکھیں بند کریں اور 101 مرتبہ یہ پڑھیں۔

یارحیم یاکریم فلاں بن فلاں بحق ھو الرحمٰن الرحیم

تو فلان بن فلان اگر اس کی والدہ کا نام آتا ہے تو پھر فلان بن فلان اگر نہیں آتا تو پھر کہیں فلان کو مجھ سے ملا دے بحق ھو الرحمٰن الرحیم اور تصور میں اس کے اوپر دم کر دیں۔ اس کی تصویر پر دم کر دیں لیکن آنکھیں بند کر کے اس کو تصور میں رکھ کر کریں گے تو اس کا بہت جلد رزلٹ ملے گا۔ وظیفہ کر کے جیسے ہی آنکھیں کھولیں گے موبائل پر ایک نظر دیکھیں گے تو اس کی کال آتی ہوئی نظر آئے گی۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

 

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad