رزق کے وظائفوظائف

Ek raat mein maaldar hony ka powerful wazifa-Mufti Bilal Qadri

جو شخص چاہتا ہے۔ میں سب سے مالدار ہو جاؤں۔ روزانہ رات سوتے وقت 179 مرتبہ پڑھ لے ہر دن کروڑوں کی دولت ملے گی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

جو شخص یہ چاہتا ہے کہ میں سب سے مالدار ہو جاؤں۔ روزانہ رات سوتے وقت 179 مرتبہ یہ پڑھ لے۔ ہر دن کروڑوں کی دولت اللہ تعالیٰ نصیب فرمائیں گے۔ آج کل کون شخص ہے جو یہ نہیں چاہتا ہوگا کہ میں دولت مند ہو جاؤں ، پیسے والا ہو جاؤں ، مال والا ہو جاؤں ، میرے پاس بے حساب رزق ہو ، اپنے گھر ہوں ، گاڑیاں ہوں ، بینک بیلنس ہو۔ ہر شخص یہ چاہتا ہے جیسے جیسے حالات دن بہ دن بگڑتے جا رہے ہیں اب ہر چیز پیسے کے ساتھ جُڑ چکی ہے۔ آپ کی رشتے آپ کی جیب سے چلتے ہیں ، آپ کی محبت آپ کی جیب سے چلتی ہے ، آپ کا پیار آپ کی جیب سے چلتا ہے حتیٰ کہ اب تو اولاد بھی ایسی ہے کہ آپ کی جیب کے ساتھ چلتی ہے تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ کم از کم اپنے خاندان میں ، اپنے اُٹھنے بیٹھنے والوں میں ، اپنے دوستوں میں / رشتہ داروں میں ، گھر والوں میں سب سے امیر ہوں ، مالدار ہوں / کروڑپتی ہوں تو جب بھی رات کو سوئیں 179 مرتبہ یہ ضرور پڑھ لیا کریں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کرنا کیا ہے کہ پانچ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد آپ نے 179 مرتبہ ” سورۃ الخلاص ” پڑھنی ہے  پھر آپ نے پانچ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اس کے بعد اللہ تعالیٰ سے دعا کرنی ہے۔ جو آپ مانگنا چاہیں مانگیں۔ سات دن ، گیارہ دن ، اکیس دن اس عمل کو کیجئے پاکی کی حالت میں کریں باوضو ہو کر کریں۔ خواتین صرف ان دنوں میں کریں جن دنوں میں وہ پاک ہیں۔ ان شاء اللہ اس عمل کی برکت سے جس دن سے شروع کریں گے روزانہ اللہ تعالیٰ کروڑوں کی دولت آپ کو ضرور نصیب فرمائے گا۔ اس عمل کو کرنے کے بعد آپ کا اپنا گھر ہوگا ، اپنی گاڑی ہوگی ، بینک بیلنس ہوگا ، مالدار / امیر / کروڑپتی ہوں گے۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad