
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
اتوار کے دن چند منٹ کا طاقتور خاص عمل۔ دولت کا اس سے بہترین وظیفہ نہیں۔ ایک دن میں وظیفہ آپ کو ضرور نظر آئے گا۔ ہر ایک شخص کو چاہیے کہ ہر روز اس وظیفے کی تین تسبیح ضرور پڑھ لے یعنی اتوار کے دن تو آپ نے اس کو 786 مرتبہ پڑھنا ہے لیکن باقی دنوں میں کم از کم تین تسبیح آپ ضرور پڑھیں کیونکہ یہ عمل ایک دن کے اندر اندر زندگی کو بدل کے رکھ دیتا ہے۔ یہ ایسا وظیفہ ہے کہ صبح پڑھیں شام تک تقدیر بدل جائے گی۔ شام کو پڑھیں صبح تک اللہ تعالیٰ قسمت کا ستارا چمکا دے گا اور خاص اتوار کے دن 786 مرتبہ جو پڑھتا ہے اللہ تعالیٰ اس کے نصیب ضرور کھول دیتا ہے۔ بڑا ہی آسان چھوٹا سا عمل ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ وظیفہ جیسے میں نے آپ کو بتلایا کہ اتوار کے دن 786 مرتبہ پڑھنا ہے۔ پاکی کی حالت میں اس کو کرنا ہے تو خواتین جن دنوں میں پاک ہوں ان دنوں میں یہ پڑھیں۔ اتوار کے دن صبح اُٹھیں ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد یہ تسبیح پڑھیں جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہی ہے۔
اتوار سے شروع کر لیں ان شاء اللہ دس دن میں رزلٹ آپ اپنی آنکھوں سے خود دیکھ لیں گے اور دولت ایسے ملے گی کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





