
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم و رحمۃ اللہ:
دعائیں قبول ہوں۔ بے حساب رزق ، بے تحاشہ دولت نصیب ہو۔ بس یہ درود شریف پڑھنا اپنی زندگی کی عادت بنا لیں۔ اپنی زندگی میں اس کو شامل کر لیں کوئی بھی درود شریف ہے آپ کا کوئی بھی کام نہیں ہو رہا۔ مشکلات حل نہیں ہو رہیں ، پریشانیاں دور نہیں ہو رہی ، بیماری ہے ختم نہیں ہو رہی ، پیسوں کی تنگی ہے، بے روزگاری ہے، کاروبار نہیں چل رہا، دعائیں قبول نہیں ہو رہی، کچھ بھی نہیں ہو رہا۔ آپ درود شریف کا سہارہ لیں۔ جس دن درود شریف کو آپ اپنی زندگی میں ایسے شامل کر لیں جیسے کھانا پینا ہوتا ہے، جیسے صبح اٹھ کے ناشتہ کرنا ہے، دوپیر کو کھانا کھانا ہے، رات کو کھانا ہے اس طرح جس دن سے آپ درود شریف پڑھنے کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں گے وہ دن آپ کی زندگی کو بدلنے کا دن ہوگا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف کم از کم 149 مرتبہ آپ نے پڑھنا ہے اور اس کو آپ ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں۔ 24 گھنٹوں میں 149 اس کی خاص تعداد ہے۔
یہ پڑھ کر اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کریں۔ دعائیں قبول ہوں گی ، رزق و روزی میں اضافہ ہوگا۔ جو چاہو گے وہ ملے گا۔ جس سے پناہ چاہو گے اللہ تعالیٰ آپ کو پناہ دیں گے تو ضرور اس پر عمل کیجئے گا آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





