
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
محبت کرنے والے یہ دو اسمِ اعظم خوب یاد کر لیں ہمیشہ کے لیے محبوب مٹھی میں ہوگا اور زندگی کے ہر موڑ پر آپ کو یہ وظیفہ کام آئے گا۔ یہ وظیفہ انتہائی آسان ہے دو تین لفظوں کا وظیفہ ہے دو وظیفے ہیں ایک آپ نے رات میں کرنا ہے اور ایک آپ نے دن بھر میں کرنا ہے بس جس نے محبت کے یہ دو اسمِ اعظم کر لیے سمجھو کہ اس کی محبت اس کو ہمیشہ کے لیے نصیب ہو جاتی ہے۔ اگر محبوب کے ساتھ معملات خراب ہو گئے ہیں ، لڑائی جھگڑا ہو گیا ہے۔ آپ یہ عمل کریں ، وہ دور ہو رہا ہے یہ عمل کریں ، تیسرا درمیان میں آ گیا ہے عمل کریں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ وظیفہ جیسے میں نے آپ کو بتلایا ہے کہ دو اسمِ اعظم پر مشتمل ہے۔ آپ نے کرنا کیا ہے کہ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد 786 مرتبہ یہ وظیفہ پڑھنا ہے۔
یہ پڑھیں گے اور دماغ میں ذہن میں اس کو رکھنا ہے جس کو آپ نے اپنی محبت میں گرفتار کرنا ہے ، جس کو اپنی طرف مائل کرنا ہے باقی سارا دن چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ہر حال میں یہ وظیفہ / یہ اسمِ اعظم پڑھ سکتے ہیں خواتین بھی اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں۔ یہ دونوں عمل ہر وہ شخص جو محبت کرتا ہے یا ابھی نہیں بھی ہے وہ اس عمل کو ضرور دیکھ لے یاد کر لے ترتیب بنا لے ان شاء اللہ آنے والی زندگی میں یہ آپ کو بہت فائدہ دے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





