رزق کے وظائفوظائف

Dua ki qabooliyat ka khas powerful wazifa-Mufti Bilal Qadri

دعا کی قبولیت کا وظیفہ۔ منٹوں میں نصیب کھل جائیں گے۔ ہر چیز کا فیصلہ آپکے حق میں ہوگا۔ رزق و روزی بھی خوب ملے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

دعا کی قبولیت کا وظیفہ۔ منٹوں میں نصیب کھل جائیں گے۔ ہر چیز کا فیصلہ آپکے حق میں ہوگا۔ رزق و روزی بھی خوب ملے۔ آج کا یہ وظیفہ ان لوگوں کے لیے مفید ہے جو کہتے ہیں کہ ہماری یہ دعا پوری نہیں ہو رہی ، ہماری یہ حاجت ہے ، مُراد ہے ، خواہش ہے ، منت ہے پوری نہیں ہو رہی۔ چاہے وہ محبت کے حوالے سے ہے ، چاہے وہ شادی کے حوالے سے ہے ، چاہے وہ اولاد کے حوالے سے ہے ، چاہے وہ پیسہ ، رزق ، روزی کے حوالے سے ہے ، چاہے وہ کوئی فیصلہ اپنے حق میں کروانا چاہتے ہیں تو یہ وظیفہ پڑھ لیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اس کو پڑھنے کے تین طریقے ہیں۔ پہلا ہر نماز کے بعد ایک تسبیح پڑھیں۔ نمبر دو فجر یا مغرب کے بعد پڑھیں۔ اگر فجر یا مغرب کے بعد آپ پڑھتے ہیں تو 141 مرتبہ پڑھیں گے اور اگر آپ دن میں ایک دفعہ پڑھنا چاہتے ہیں تو پھر آپ نے اس کی تین تسبیح پڑھنی ہے۔ اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ پڑھنا کیا ہے آپ کی سکرین پر آ رہا ہے۔

ولم اکن بدعائک رب شقیا

یہ اللہ تعالیٰ سے مانگنے کا بہترین طریقہ ہے جیسے ہم کسی سے کچھ مانگنے جائیں تو اس کو کہہ دیں جب بھی تمہاری طرف آتا ہوں تم نے کبھی مایوس نہیں کیا ہے۔ تو یہی اس دعا کا مانا بھی ہے کہ اے میرے پروردگار کہ میں آپ سے مانگ کر کبھی نامراد نہیں ہوا یعنی ایسا کبھی نہیں ہوا میں نے مانگا ہو مجھے نہ ملا ہو تو ہی میری جھولیوں کو بھر رہا ہے تو آج بھی تجھ سے یہ دعا ہاتھ اٹھا کے کی جا رہی ہے کہ اس عمل کے صدقے میری مانگی ہوئی ہر دعا قبول فرما اور میری جھولی کو اپنی رحمت سے ، اپنی برکتوں سے ، اپنی نعمتوں سے بھر دے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad