
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
رزق ، دولت ، پیسے سے تنگ ہیں۔ گھبرائیں مت۔ بدھ کے دن ظہر تا عصر یہ عمل کریں اور کروڑپتی ہو جائیں۔ بدھ کے دن دعا کی قبولیت کا وقت ہوتا ہے اور یہ وقت ظہر سے عصر کے درمیان ہوتا ہے روایات کے اندر ہے کہ اس وقت کے اندر مانگی دعا اللہ تعالیٰ قبول فرماتا ہے۔ تو ظہر سے عصر کے درمیان کیا پڑھنا ہے کتنی مرتبہ پڑھنا ہے اس کی تفصیل شیئر کی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ وظیفہ آپ نے بدھ کے دن کرنا ہے ظہر سے عصر کے درمیان کرنا ہے۔ یہ ایک اسمِ اعظم ہے اس سے ہر ناممکن کام ممکن ہوتا ہے ، ہر مشکل آسان ہوتی ہے ، ہر حاجت پوری ہوتی ہے ، ہر مراد پوری ہوتی ہے ، دولت میں / رزق میں / مال میں / پیسوں میں / کاروبار میں اضافہ ہوتا ہے۔ جس مقصد کے لیے پڑھتے ہیں اس میں کامیابی ملتی ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ یہ تسبیح / اسمِ اعظم پڑھیں۔
بالکل آسان سا ، چھوٹا سا عمل ہے۔ اس کو اسمِ اعظم کہا جاتا ہے اور اسمِ اعظم وہ ہوتا ہے جو ہر ناممکن کام کو ممکن کر دیتا ہے۔ ضرور اس پر عمل کیجئے گا ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT




