رزق کے وظائفوظائف

Surah Ikhlas dolat sy maalamal krny wali ayat-Mufti Bilal Qadri

خدا کی قسم ایسا معجزہ پہلے کبھی نہ دیکھا ہوگا۔ صبح اُٹھ کر عورت گھر کے دروازے پر یہ چھوٹا سا عمل کرے۔ 3 دن کے اندر تماشہ دیکھنا مالا مال ہو جاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

خدا کی قسم ایسا معجزہ پہلے کبھی نہ دیکھا ہوگا۔ صبح اُٹھ کر عورت گھر کے دروازے پر یہ چھوٹا سا عمل کرے۔ تین دن کے اندر تماشہ دیکھنا مالا مال ہو جاؤ گے ، کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ رزق میں ، روزی میں ، مال میں ، پیسوں میں ، کاروبار میں برکت ہو جائے گی۔ یہ عمل میں نے گزشتہ دن ایک بہن کو دیا وہ آن لائن بزنس کر رہی ہے کہتی ہیں کہ پہلے میرا بہت اچھا کام تھا اچانک سے میرا کام بیٹھ گیا۔ میں نے ان کے ساتھ یہ عمل شیئر کیا تھا میں نے کہا جو بھی آپ کا اپنا گھر ہے آپ نے یہ کرنا ہے کہ روزانہ صبح آپ جس وقت اُٹھیں۔ اپنے گھر کے دروازے پہ کھڑی ہوں اور ایک تسبیح یہ آپ پڑھ لیں اور دعا کریں چند دن اس پہ عمل کریں یا جہاں کاروبار کر رہی ہیں اس جگہ پر یہ عمل کر لیں۔ آپ نے سورج نکلنے سے پہلے عمل کرنا ہے جب سورج نکل جائے پھر آپ نے یہ عمل نہیں کرنا۔ الحمدللہ انہوں نے بتائے ہوئے طریقے سے عمل کیا اور ان کو فائدہ ہوا انہوں نے کہا کہ اب میرا کام پھر سے ٹھیک چلنے لگ گیا ہے تو اگر آپ بھی کریں گے تو ان شاء اللہ آپ کو بھی فائدہ ہوگا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف خواتین اس عمل کو اپنے شوہر کے لیے ، بھائی کے لیے ، باپ کے لیے ، بیٹے کے لیے کر سکتی ہیں۔ اپنے آپ کے لیے کر سکتی ہیں

سورج نکلنے سے پہلے پہلے آپ نے اُٹھنا ہے۔ سات ، گیارہ ، اکیس دن آپ اس عمل کو کر لیں۔ سات دن کم سے کم کرنا ہے اور اکیس دن آپ نے لگاتار کرنا ہے۔ خواتین ان دنوں میں شروع کریں جن دنوں فوری طور پر پاک ہوئی ہوں تاکہ آپ اس عمل کو پورا کر سکیں اپنے گھر کے دروازے کے اندر والی سائٹ پہ آپ نے کھڑے ہونا ہے کھڑے ہونے کے بعد آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے کیا کرنا ہے 101 مرتبہ ” سورۃ الخلاص " پڑھنی ہے۔

یہ سورت مکمل پڑھنے کے بعد وہاں کھڑے کھڑے آپ نے اپنے رزق کے لیے ، روزی کے لیے ، سکون کے لیے ، گھر کے لیے ، کاروبار کے لیے دعا کرنی ہے۔ ان شاء اللہ چند دن کیجئے گا آپ کو خود اپنا کاروبار ، رزق ، روزی ، دولت بڑھتا ہوا نظر آئے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad