دنوں کے وظائفوظائف

Jumerat k mubarak din dolat ki tasbih-Mufti Bilal Qadri

جمعرات کے مبارک دن۔ چلتے پھرتے اس تسبیح کی کثرت کریں۔ مانگی ہر دعا قبول ہوگی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

جمعرات کے مبارک دن چلتے پھرتے اس تسبیح کی کثرت کریں۔ مانگی ہر دُعا قبول ہوگی۔ اللہ تعالیٰ آپ کی جھولیوں کو اپنی نعمتوں سے ، اپنی رحمتوں سے ، اپنی برکتوں سے بھر دے گا۔ جمعرات کا دن بڑا خاص دن ہوتا ہے اور اس میں عصر سے مغرب خاص وقت ہے۔ اس وقت کے اندر دعائیں قبول ہوتی ہیں تو اگر آپ کی کوئی حاجت ہے ، کوئی مراد ہے ، کوئی منت ہے جو آپ کو لگتا ہے کہ نہیں پوری ہوگی تو اس وقت کے اندر یہ عمل کر لیں۔ آج کا عمل بتلا رہا ہوں یہ دو وقت کرنا ہے۔ پہلا یہ کہ جمعرات کے دن صبح اُٹھیں ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد سارا دن چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے پڑھیں۔ اور دوسرا یہ ہے کہ عصر کی نماز پڑھیں عصر کی نماز پڑھنے کے بعد سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور تین سے پانچ تسبیح اس وظیفے کی پڑھیں دونوں وقتوں میں سے جس طرح مرضی پڑھ لیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

سبحان ربی العلی الاعلی الوھاب

چار سے پانچ الفاظ پر یہ عمل مشتمل ہے ان شاء اللہ اس عمل کو کیجئے رزلٹ آپ خود ہمیں اور اپنے آس پاس کے لوگوں کو بتائیں گے۔ ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad