رزق کے وظائفوظائف

Rozana 100 baar ye Allah ka naam parhein saari zindagi dolat milti rahegi-Mufti Bilal Qadri

روزانہ صرف 100 مرتبہ یہ اللہ تعالیٰ کا نام پڑھیں۔ غیبی دولت ملے گی۔ ساری زندگی میں ایک بار ضرور یہ عمل کر کے دیکھیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

روزانہ صرف 100 مرتبہ یہ اللہ تعالیٰ کا نام پڑھیں۔ یہ خاص وقت کے اندر پڑھنا ہے جو میں آپ کو بتاؤں گا غیبی دولت ملے گی۔ غیب کے خزانوں سے عطا ہوگا اور اتنا عطا ہوگا کہ آپ کی نسلوں تک اس کی برکات جائیں گی۔ یہ عمل ایک بار کر کے دیکھیں۔ روزانہ صرف 100 مرتبہ  یہ اللہ تعالیٰ کا نام پڑھنا ہے اور میں نے بتایا تھا کہ یہ خاص ٹائم کے اندر پڑھنا ہے وہ خاص ٹائم کونسا ہے وہ خاص ٹائم ہے دن کا کھانا یعنی جس وقت آپ دن کا کھانا کھاتے ہیں آپ کے پاس کھانا آگیا بس آپ ابھی شروع کرنے والے ہیں تو آپ نے کیا کرنا ہے پہلے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں پھر اللہ تعالیٰ کا یہ نام جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

یاواجد

اس کو مکمل پڑھنے کے بعد پھر آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے۔ اس کے بعد آپ نے کھانا کھا لینا ہے۔ کھانے کے بعد پھر اللہ تعالیٰ سے آپ نے دعا کرنی ہے اور یہ عمل ان شاء اللہ غیبی طور پر اتنا مالدار ، مالا مال کر دے گا کہ کم از کم اپنے خاندان ، رشتہ داروں ، دوستوں میں سب سے زیادہ امیر ضرور ہو جائیں گے۔ بہت ہی طاقتور ، بہت ہی پاورفل عمل ہے اس کو زندگی کا حصہ بنائیں۔ جب تک اس کو چاہیں کر سکتے ہیں لیکن دن کے کھانے کے ساتھ اس عمل کو کرنا ہے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad