محبت کے وظائفمحرم الحرام کے وظائفوظائف

1st muharram sy 11 muharram tak ye wazifa karein mehboob apka tabedaar ho jaye ga-Mufti Bilal Qadrii

یکم تا 11 محرم الحرام! صرف 2 منٹ بیٹھ کر یہ عمل کر لیں۔ پورا سال محبوب پاؤں دھو دھو کر پیئے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

یکم تا گیارہ محرم الحرام دو منٹ بیٹھ کر یہ عمل کریں پورا سال محبوب پاؤں دھو دھو کر پیئے گا اور آپ کے پیچھے پڑ جائے گا اور اس سال آپ محبوب کے پیچھے دھوڑتے رہے ہیں آنے والا سال آپ آگے آگے ہوں گے پیچھے پیچھے آپ کا محبوب آئے گا۔ محرم الحرام کا مہینہ شروع ہو گیا اور اس کا یہ عمل آپ یکم سے دو سے یا تین سے شروع کر سکتے ہیں یعنی یکم محرم کو اگر آپ نہیں کر سکے تو آپ دو سے یا تین سے شروع کر سکتے ہیں۔ یکم سے کریں گے تو پھر یہ گیارہ کو مکمل ہوگا ، دو سے کریں گے تو 12 کو اگر تین سے شروع کریں گے تو 13 کو ہوگا یعنی تین کے بعد پھر آپ اس عمل کو نارملی کر سکتے ہیں کسی بھی گیارہ دن میں لیکن اگر ان تین دنوں میں یہ کریں گے تو ان شاء اللہ آپ کو بہت زیادہ اس کا فائدہ حاصل ہوگا اور آپ کی محبت ہمیشہ کے لیے آپ ہی کی ہو جائے گی اور محبوب اتنی محبت پیار کرے گا کہ آپ سوچیں گے کہ پچھلے سال یہ عمل میں نے کیوں نہیں کیا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کیا کرنا ہے کہ یہ یکم دو یا تین سے شروع کریں باقی بھی آپ کسی بھی گیارہ دن میں کر سکتے ہیں لیکن یہ گیارہ دن خاص ہیں تو روزانہ آپ نے کیا کرنا ہے جب بھی نماز پڑھیں گے نماز پڑھنے کے فوراً بعد صرف دو منٹ گھڑی پہ ٹائم دیکھیں۔ دو منٹ کا ٹائم دیکھ کے جتنی مرتبہ آپ اس کو پڑھ سکتے ہیں اللہ تعالیٰ کا ایک نام یارؤف یہ پڑھنا ہے۔

یارؤف

کم از کم آپ نے دو منٹ اس کو پڑھنا ہے۔ اس کے علاوہ جتنا زیادہ چاہیں اس کو پڑھ سکتے ہیں بس صرف ٹائم کو آپ نے نوٹ کرنا ہے دو منٹ ہو جائیں اس کے بعد چلتے پھرتے ، اٹھتے بیٹھتے ہر حال میں پڑھیں جس کے لئے پڑھیں گے اس کی تصویر پر ، تصور پر ، اس کے نام کے اوپر یا وہ پاس ہے تو اس کے اوپر بیک سے دم کر دیں ان شاء اللہ ایسی محبت نصیب ہوگی کہ پھر آپ یہ الفاظ کہیں گے کاش پچھلے سال بھی یہ عمل کیا ہوتا تو یہ پورا سال اس تنگی میں ، اس پریشانی میں نہ گزرتا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad