
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
تمام وظیفوں کی جان وظیفہ ابھی پڑھیں اور ابھی خوب رزق ، دولت ، مال ، پیسہ سب حاصل کریں۔ ہر حاجت ، ہر مراد ، ہر مقصد ، ہر خواہش ، ہر تمنا ، ہر منت اللہ تعالیٰ پوری فرماتے ہیں۔ یہ ایک ایسا وظیفہ ہے اگر آپ اس کو پڑھتے ہیں تو آپ کو اچھا اور بہترین رزلٹ ضرور ملتا ہے اور یہ ان لوگوں کے لیے ہے جو فوری دولت چاہتے ہیں یعنی گھر میں ایسے حالات ہو گئے ہیں کہ فاقہ کشی شروع ہو گئی ہے تو یہ عمل پڑھنا شروع کر دیں رزق ، روزی ایسا آپ کے پاس آئے گا اور یہ بھی یاد رکھیں دنیا میں دو چیزیں ایسی ہیں جو انسان کو خود تلاش کر کے ان تک پہنچتی ہیں ہم۔ ہر چیز کے لیے بھاگتے ہیں / دوڑتے ہیں ہیں لیکن دو چیزیں اللہ تعالیٰ نے ایسی رکھی ہیں جو خود آپ تک پہنچتی ہیں ایک رزق ہے اور ایک موت ہے کہ یہ چیزیں انسان جہاں ہوتا ہے وہاں پر پہنچ جاتی ہے تو ان شاء اللہ رزق ایسے آپ کے پاس پہنچے گا جہاں بھی ہوں گے اللہ آپ کو بے حساب رزق عطا فرمائے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جس نے اس کو جس مقصد کے لیے کیا گھر کے لیے کیا تو اللہ تعالیٰ نے گھر عطا کیا اور جس نے اس کو دولت ، رزق ، مال کے لیے کیا اللہ نے بے حساب عطا کیا۔ جس نے اس کو اپنے کاروبار کے لیے کیا اللہ تعالیٰ نے اس کے کاروبار میں ترقی دی۔ جس نے اولاد کے لیے کیا اللہ نے اس کو اولادِ نرینہ سے ضرور نواز ہے تو آپ کی جو بھی منت ہے ، مراد ہے ، حاجت ہے یہ وظیفہ پڑھتے جائیں اللہ آپ کو نصیب کرتا چلا جائے گا۔ وظیفہ آپ کی سکرین پر آ رہا ہے۔
آپ نے اس وظیفے کو روزانہ ہر نماز کے بعد 41 مرتبہ پڑھنا ہے۔ کم از کم گیارہ سے اکیس دن آپ نے ضرور کرنا ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ پڑھنے کے بعد آپ پھر دیکھئے گا اللہ آپ کے لئے کیسے اسباب پیدا فرماتے ہیں اور ایسے آپ کو رزق ، روزی ، مال ، پیسہ ، کاروبار ، گھر ، گاڑی سب نصیب ہوگا کہ آپ کہیں گے کہ میری زندگی میں اللہ تعالیٰ نے معجزہ کر دیا ہے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





