شادی کے وظائفوظائف

Shadi ke liye behtareen qurani dua-Mufti Bilal Qadri

مبارک شادی کے لیے بہترین دعا۔ جو عورت یا مرد اس کی کثرت کرتا ہے۔ اللہ تعالیٰ سب سے اچھا رشتہ نصیب کرتا ہے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

مبارک شادی کے لیے بہترین دعا۔ جو عورت یا مرد اس کی کثرت کرتا ہے۔ اللہ تعالیٰ سب سے اچھا رشتہ نصیب کرتا ہے۔ اگر ابھی تک آپ کی شادی نہیں ہوئی تو یہ عمل شروع کر دیں سب سے بہترین رشتہ نصیب ہو گا۔ اگر آپ کی شادی ہو چکی ہے اور آپ کے رشتے میں مسائل ہیں میاں بیوی کی آپس میں بنتی نہیں ہے۔ شوہر محبت نہیں کرتا یا بیوی نہیں کرتی یا ہمیشہ لڑائی جھگڑا رہتا ہے یا ایک دوسرے کو برداشت نہیں کر پاتے ہیں تو یہ آج سے پڑھنا شروع کر دیں صرف ایک تسبیح فجر کے بعد ایک تسبیح مغرب کے بعد ان شاء اللہ زندگی ایسی سکون ، خوشیوں اور خوشحالیوں والی ہو جائے گی کہ مجھے ہمیشہ دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں گے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف ایک تسبیح فجر کے بعد ایک تسبیح مغرب کے  بعد اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔

اللھم انی اسئلک من خیر الازواج من یصلح لی دینی والدنیای وآخرۃ

خاص خواتین کو کہوں گا کہ اس کی کثرت کریں ان شاء اللہ والعزیز بہترین رشتہ نصیب ہوگا۔ پورا خاندان آپ کے رشتے پر رشک کرے گا۔ یہ دعا پڑھنا شروع کر دیجئے اور پھر اچھے سے اچھے رشتے کا انتظار کیجئے۔ اچھے رشتوں کی ایسی لائن لگ جائے گی کہ آپ سوچنے لگ پڑیں گے کہ شادی کس کے ساتھ کروں۔ اگر پہلے سے شادی ہوئی ہے وہ آپ کا لائف پارٹنر اتنا اچھا ہو جائے گا کہ آپ کو بھی یقین نہیں آئے گا کہ اتنا اچھا یہ کیسے ہو گیا ہے تو ضرور عمل کیجیے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad