
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
دو محبت کرنے والوں میں بہترین چیز نکاح ہے اللہ آپ کی محبت کو نکاح تک لے جائے گا۔ بس اس تسبیح کو آپ نے اپنا لینا ہے اور روایت بھی ہے کہ دو محبت کرنے والوں میں بہترین چیز نکاح ہے اور ہم بھی چاہتے ہیں کہ جو دو محبت کرنے والے ہیں ایک غلط رشتے میں ہیں حرام رشتے میں ہیں تو بہتر نہیں ہے کہ ان کی شادی ہو جائے۔ حلال رشتے کے اندر ان کی محبت بندہ جائے۔ ہم اسی چیز کو لے کے چلتے ہیں اور اسی حوالے سے وظائف ، اعمال دیتے ہیں سب سے پہلا ہمارا کام ہوتا ہے میاں بیوی کے حوالے سے ، دوسرا ہمارا ان لوگوں کے لیے جن کی محبت ہوتی ہے اور وہ محبت شادی کے لیے ہوتی ہے کہ یار ہم نے شادی کرنی ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کی محبت نکاح تک چلی جائے۔ اللہ تعالیٰ نکاح میں آسانی کر دے ، شادی ہو جائے تو پھر یہ عمل آپ کے لیے ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یہ عمل آپ نے اکیس دن کرنا ہے اور اس عمل کو ہر حال میں کرنا ہے خواتین بھی ہر حال میں کر سکتی ہیں۔ اکیس دن میں ایک بھی دن چھوڑ نہیں سکتے۔ بس ایک ایک تسبیح صبح شام پڑھ لیں یعنی صبح جب اُٹھ جائیں ایک تسبیح درود شریف کی پڑھ لیں کوئی سا سب بھی پڑھ لیں یا درودِ ابراہیمئ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے دن بھر چلتے پھرتے پانچ سو مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔
جب رات کو بستر پہ لیٹ جائیں پانچ سو پورا ہو گیا پھر آپ نے 121 مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔
رات بستر پہ لیٹ کے پڑھنا ہے جب یہ پڑھ لیں اس کے بعد گیارہ مرتبہ ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علا حب فلاں " پڑھنا ہے۔ یہ پڑھ لیا اس کے بعد پھر ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں جو صبح پڑھا تھا اس کے بعد دعا کریں اور سو جائیں۔ اکیس دن کا یہ معمول بنا دیں ان شاء اللہ اکیس دن کے اندر اندر آپ کی محبت نکاح کے اندر بدل جائے گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT






