
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
جمعہ کے دن صرف ایک بار یہ وظیفہ ضرور کریں۔ 50 لاکھ بھی مانگو گے۔ ایک دن میں نصیب ہوگا۔ جو بھی شخص چاہتا ہے کہ اس کی پیسوں کی ضرورت جلد از جلد پوری ہو جائے اور بعض لوگ میسجز بھی کرتے ہیں کہ کوئی ایسا عمل بتا دیں کہ فوراً ہماری پیسے کی مشکلات ختم ہو جائیں ، فوری ضرورت پوری ہو جائے۔ تو یہ عمل جو بتا رہا ہوں یہ کر لیں ان شاء اللہ پیسے کی تمام تر مشکلات دور ہو جائیں گی۔ یہ عمل آپ نے جمعہ کی نماز کے بعد سے لے کر عصر کی نماز تک کرنا ہے۔ 101 مرتبہ بس اس عمل کو پڑھنا ہے اس کے بعد اللہ تعالیٰ سے دعا کرنی ہے۔ پھر حسب توفیق کچھ میٹھا بنا کر لوگوں میں تقسیم کر دیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے کہ اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد اس عمل کو 101 مرتبہ پڑھنا ہے۔ یہ کم سے کم ہے اس سے زیادہ پڑھنا چاہیں تو پڑھ سکتے ہیں۔ اس عمل کے بعد اللہ تعالیٰ آپ پر اپنی رحمت کے دروازے کھول دے گا۔ آپ کو رزق ، روزی ، مال ، دولت عطا کر دے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





