
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
صرف اور صرف تین تسبیح! اولادِ نرینہ پائیے۔ جلدی حمل ہونے کا وظیفہ اور سب سے پہلے تو یہ ہے کہ آپ منت مانگیں چاہے آپ کی اولاد ہے یا نہیں ہے ، ابھی شادی ہوئی ہے شادی کو کئی سال ہوئے ہیں۔ بس ایک منت مانگیں کہ ” اے اللہ جو تو مجھے اولاد دے گا میں اس کا نام محمد رکھوں گی یا رکھوں گا ان شاء اللہ جلد سے جلد حمل بھی ہوگا۔ جلد سے جلد اولاد بھی ہوگی۔ اولاد نیک ، صالح ، فرمانبردار بھی ہوگی۔ نصیبوں والی ، زنگیوں والی بھی ہوگی اور ان شاء اللہ اپنا بیٹا وارث بھی اللہ تعالیٰ آپ کو ضرورت عطا فرمائے گا۔ صرف آپ نے دن بھر میں تین تسبیح پڑھنی ہے۔ صبح اٹھتے ساتھ ہی ایک تسبیح آپ نے درود شریف کی پڑھنی ہے یا اگر آپ درودِ ابراہیمئ پڑھتے ہیں تو صرف آپ گیارہ مرتبہ پڑھ سکتے ہیں جو درود شریف ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد یہ تین تسبیح اس طریقے سے پڑھنی ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اس کی تین تسبیح پڑھنے کے بعد اللہ کے حضور ہاتھ اُٹھا کے دعا کیجئے گا۔ دونوں ہاتھوں پر دم کر کے اپنے پیٹ پر ضرور مل لیجئے گا اور منت مانگیے گا کہ اے اللہ جو تو ہمیں اولاد دے گا اس کا نام محمد رکھوں گی۔ 100٪ گارنٹی ہے کہ اگلے نو دس مہینے کے اندر اندر اللہ اپنا بیٹا / وارث / اولاد آپ کو ضرور نصیب فرمائے گا۔ بڑا ہی آسان عمل ہے ضرور کیجئے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





