
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
ہفتے کے دن اس عمل کے صدقے ہر دعا قبول ہوگی۔ ساری زندگی محتاجی سے محفوظ رہیں گی اور دنوں میں اللہ تعالیٰ آپ کو کروڑپتی ضرور کر دے گا۔ چند منٹوں کا عمل ہے اور اس عمل کے صدقے کیا آپ کے فائدے حاصل ہوں گے آپ کی مانگی اللہ ہر ایک دعا آج قبول فرمائے گا۔ نمبر دو ساری زندگی صرف آپ ہی نہیں آپ کی نسلیں بھی محتاجی سے محفوظ رہیں گی ، بیروزگاری سے محفوظ رہیں گی ، بیماریوں سے اللہ تعالیٰ ان کو محفوظ رکھے گا۔ نمبر تین جو سب سے بڑا کام ہے کہ دنوں میں اللہ تعالیٰ آپ کو مالدار ، امیر ، دولت ، پیسہ ، نصیب فرما دے گا۔ بس ہفتے کا دن ہو صبح اُٹھیں ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ پھر یہ عمل کریں جو آپکی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یہ عمل آپ رات سوتے وقت تک یعنی 12:00 بجے سے پہلے تک آپ کرنا ہے اور اس کو ہر نماز کے ساتھ تقسیم کر کے پڑھ سکتے ہیں۔ ایک تسبیح فجر میں پڑھیں ، ظہر میں پڑھیں ، عصر میں پڑھیں ، مغرب میں اور ایک تسبیح شام میں پڑھیں یا تھوڑا سا صبح پڑھیں ، تھوڑا دوپہر کو ، تھوڑا شام کو آپ نے 300 کا عدد پورا کر لینا ہے جب بھی تین سو کا عدد پورا ہو ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھیں پھر دعا مانگیں ہر دعا قبول ہوگی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





