رزق کے وظائفوظائف

Dolat aur rizq say maalamal hony ki dua-Mufti Bilal Qadri

صرف 5 منٹ یہ عمل کریں۔ جادو ہمیشہ کے لیے ختم۔ دولت اور رزق سے ہمیشہ کے لیے مالا مال۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم و رحمۃ اللہ:

صرف پانچ منٹ یہ عمل کریں۔ جادو ہمیشہ کے لیے ختم۔ دولت اور رزق سے ہمیشہ کے لیے مالا مال ہو جاؤ گے۔ یہ ایک ایسا عمل ہے کہ جو آپ کے رزق میں ، روزی میں ، مال میں ، پیسوں میں برکتیں دے گا ساتھ ہی ساتھ آپ کو ہر قسم کی نظرِبد سے ، حسد سے ، جادو سے اور تعویزوں سے بھی آپ کو محفوظ رکھے گا۔ بعض افراد کہتے ہیں کہ ہمارے رزق و روزی کے اندر مسائل ہو جاتے ہیں ، ہم پر نظرِبد ہو جاتی ہے ، حسد ہو جاتی ہے ، جادو / تعویز کروا دیئے جاتے ہیں۔ بعض افراد کے کاروبار چلتے چلتے بند ہو جاتے ہیں / بلندیوں پر پہنچے ہوئے کاروبار زمین بوس ہو جاتے ہیں اچانک سے ہو جاتے ہیں اور اس کی وجہ یہی ہوتی ہے کہ کچھ لوگ حسد کرتے ہیں۔ وہ سامنے آ کر کچھ نہیں کر سکتے تو پیچھے سے وار کرتے ہیں۔

تو آج کا یہ خاص عمل عصر کی نماز کے بعد صرف 41 مرتبہ پڑھنا ہے اور اس کے بعد دعا کرنی ہے چند دن لگاتار کیجئے گا۔ ان شاء اللہ اگلے دن آپ کو خود نظر آئے گا کہ آپ کے رزق و روزی میں اضافہ ہو رہا ہے اور جو بھی آپ کی بندشیں ہیں ، رُکاوٹیں ہیں ، پریشانیاں ہیں وہ بھی حل ہوتی ہوئی ان شاء اللہ نظر آجائیں گی۔ کونسا عمل ہے ؟ کیسے کرنا ہے ؟ کس طرح کرنا ہے آپ کے سامنے شیئر کر رہا ہوں آرٹیکل کو پورا پڑھیے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کیا کرنا ہے روزانہ عصر کی جس وقت نماز پڑھیں۔ نماز پڑھنے کے بعد اپنی جگہ بیٹھے ہوئے ہی اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد صرف آپ نے اکتالیس مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین پر آ رہا ہے۔

اللھم انی اعوذبک من الھم والحزن والعجز والکسل والبخل والجین وضلع الدین وغلبۃ الرجال

یہ پڑھنا ہے پڑھنے کے بعد اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کیجئے گا کہ ” یااللہ! میرے رزق / روزی کے جو راستے بند ہیں یا بند کیے گئے ہیں اپنی رحمت کے فضل و کرم سے ان راستوں کو / ان دروازوں کو میرے لیے کھول دے۔ میرے گھر میں ، مال میں ، رزق میں ، کاروبار میں ، اولاد میں برکتیں عطا فرما۔ ہماری آنے والی زندگی کو خوشیوں سے بھر دے۔ ہمیں خوشحالی والی لمبی زندگی نصیب فرما دے آمین!۔  جو جو مانگیں گے ملے گا اور ان شاء اللہ خود بَخود اس عمل سے آپ کا ہر قسم کا جادو ، تعویز ، نظرِبد ، حسد بھی ختم ہوگا اور اللہ تعالیٰ برکت بھی ضرور دے گا تو ضرور اس پر عمل کیجئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad