دنوں کے وظائفوظائف

Jumerat k din dolat ki barish ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

جمعرات کے دن اس عمل کی کثرت کریں۔ پورا ہفتہ خوب پیسے ، دولت کی بارش ہوتی ہے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

جمعرات کے دن اس عمل کی کثرت کرتا ہوں۔ پورا ہفتہ خوب پیسے ، دولت کی بارش ہوتی ہے۔ یہ بھائی ہیں جو کاروبار کرتے ہیں اور اللہ تعالیٰ نے ان کے کاروبار میں واقعی بہت برکتیں دی ہوئی ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے جب سے اس عمل کو شروع کیا تھا تب میرا کاروبار بالکل نیا تھا اور نیا کاروبار ایک دم نہیں چلتا ٹائم لگتا ہے لیکن وہ کہتے ہیں کہ اگر میرا نیا کاروبار چلا ہے اور میں نے بہترین کاروبار کیا ہے تو وہ اس وظیفے کے ساتھ کیا ہے کیونکہ جمعرات کے دن میں اس عمل کو کرتا تھا۔ میں کوشش کرتا تھا کہ کم سے کم بات کروں اور اس وظیفے کو زیادہ کروں اور آج اللہ نے مجھے کروڑپتی بنا دیا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جمعرات والے دن کم سے کم 2100 مرتبہ اس کو پڑھنا ہے۔ صبح اُٹھیں ایک تسبیح آپ درود شریف کی پڑھیں اس میں کوئی سا بھی پڑھیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد سارا دن مغرب تک یا رات سوتے تک 2100 مرتبہ اس کو مکمل کریں۔

حسبی اللہ یابدیع

یہ ایک ایسا عمل ہے جو پریشانی میں بھی بڑا سکون دیتا ہے اور اس کی وجہ سے کافی مشکلات بھی آسان ہوتی ہیں اور اللہ اس کے صدقے سے ہماری زندگی کے اندر معجزے کر دیتا ہے تو ضرور اس پر عمل کیجئے بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad