دنوں کے وظائفوظائف

Hafte k din qismat ka sitara chamkane ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

ہفتہ کے دن کا خاص اسمِ اعظم۔ قسمت کا ستارہ چمکے گا۔ دولت سے مالا مال ہوں گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

ہفتہ کے دن کا خاص اسمِ اعظم۔ قسمت کا ستارہ چمکے گا۔ دولت سے مالا مال ہوں گے۔ بس ہفتے والے دن اس اسمِ اعظم کو پڑھنا ہرگز مت بھولنا اور دنوں کے حوالے سے ہم آپ کو مختلف وظائف دیتے ہیں جن کے پوزیٹیو ریسپانس بہت زیادہ ملتے ہیں اور دنوں کے حوالے سے جو وظائف ہوتے ہیں ایک تو یہ چھوٹے وظائف ہوتے ہیں اور دوسرا ان کا فائدہ بہت جلدی ملتا ہے۔ جس مقصد کے لیے ان وظائف کو کریں گے وہ مقصد ضرور پورا ہوگا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف صبح اٹھ کر ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ پھر ایک تسبیح کوئی سا بھی استغفار پڑھیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح تیسرا کلمہ پڑھیں اور اس کے بعد سارا دن چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے 579 مرتبہ ہر عمل پڑھ سکتے ہیں۔ خواتین ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں۔

سبحان اللہ وبحمدہ عدد خلقہ ورضا نفسہ وزنۃ عرشہ ومداد کلماتہ

یہ وظیفہ پڑھتے جائیں پڑھتے جائیں اور قسمت کا ستارہ اپنا چمکاتے جائیں۔ دولت رزق میں پورا ہفتہ اتنا اضافہ ہوگا کہ ان شاء اللہ جب اگلا ہفتہ آئے گا آپ خود اس عمل کو کرنا شروع کر دیں گے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad