
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
جب پیسوں کی اشد ضرورت ہو یہ عمل کر لیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو ان شاء اللہ کروڑ پتی بنا دیں گے۔ کیسے کس طرح یہ آپ کا کام نہیں ہے بس یہ ہے کہ آپ اس عمل کو کرتے جائیں اور اس کا ریزلٹ آپ دیکھتے رہیں۔ رب کے معجزات آپ دیکھتے رہیں۔ ان عملوں کی ، ان وظائف کی ، ان دعاؤں کی اتنی طاقت ہوتی ہے کہ انسان کی تقدیر کو اس کے نصیب کو بدل سکتے ہیں۔ جو لوگ کرتے ہیں الحمدللہ ان کو فائدہ ہوتا ہے تو اگر آپ کو رزق میں تنگی ہے ، مال میں تنگی ہے ، پیسوں میں تنگی ہے ، کاروبار میں تنگی ہے ، ارجنٹ پیسوں کی ضرورت ہے۔ یہ عمل کریں دن بھر چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے پڑھتے رہیں۔ ایک دن پڑھیں ، تین دن پڑھیں ، سات دن پڑھیں ، گیارہ دن پڑھیں ان دنوں کے اندر اندر اللہ تعالیٰ آپ کو ایسے غیب کے خزانوں سے دے گا کہ آپ کے وہم و گمان میں بھی نہیں ہوگا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ ایک دن ، تین دن ، سات دن ، گیارہ دن روزانہ صبح جس وقت اٹھیں۔ ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح استغفار کی پڑھیں کوئی سا بھی پڑھیں۔ پھر اس کے بعد آپ نے سارا دن چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے اور اس کو باوضو حالت کے اندر آپ نے کرنا ہے۔ خواتین بھی ان دنوں میں کریں جس دن وہ پاک ہیں اگر پاکی نہیں ہے وہ دن عمل چھوڑ دیں جیسے ہی پاک ہو جائیں یہ عمل شروع کر لیں کیونکہ قرآنی عمل ہے تو قرآنی عمل باوضو ہو کے کریں پاکی کی حالت میں کریں اس کا بہت اچھا رزلٹ ملتا ہے۔
پڑھیں اس کے بعد اللہ کے حُضور دعا کریں اللہ تعالیٰ تمام مُرادوں کو ، خواہشوں کو پورا فرمائے گا اور رزق ، روزی میں اضافہ فرمائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔





