
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم و رحمۃ اللہ:
میں اس عمل سے مالدار ہو گیا۔ گھر کے چاروں کونوں میں یہ کیل لگاتے ہی رب نے رزق ، دولت کی بارش کر دی۔ کوئ بھی سٹیل کی کیل لے لیں۔ ایک انچ کی ، دو انچ کی ، تین انچ کی جو بھی آپ کو آسانی سے مل جائے لے لیں اور ان چاروں کیلوں پر آپ نے یہ عمل کرنا ہے جو اس آرٹیکل کے اندر آپ کے سامنے شیئر کیا ہے اس کے بعد آپ نے وہ کیل گھر کے چار کونوں کے اندر لگا دینی ہے۔ جس گھر کے چاروں کونوں پر یہ کیل لگی ہوتے ہے اس گھر میں رزق ، روزی کی کمی نہیں ہوتی۔ اُس پر دولت کی بارش ہونا شروع ہو جاتی ہے۔ اللہ تعالیٰ اتنا نصیب فرما دیتے ہیں کہ وہ اور اس کی آنے والی نسلیں جو اس گھر میں ہوتی ہیں اللہ تعالیٰ ان سب کو کروڑپتی ضرور کر دیتے ہیں۔ اگر اس گھر والے کاروبار کر رہے ہیں کاروبار ڈاؤن جا رہا ہے تو اللہ تعالیٰ ان کے کاروبار میں دن دُگنی رات چُگنی ترقی کر دیتے ہیں۔ اگر آپ کاروبار کی جگہ پہ عمل کرنا چاہتے ہیں تو وہاں بھی آپ یہ عمل کر سکتے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کے طرف آپ نے کیا کرنا ہے کہ سٹیل کی چار کیلیں لینی ہیں۔ اس کے بعد آپ چاروں کیلوں کو اپنے پاس رکھیں اور ہر ایک کیل کے اوپر آپ نے یہ عمل کرنا ہے اور عمل کرنے سے پہلے آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھنا ہے وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور ہر کیل پر علیحدہ تین تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں گے۔ اب پہلی کیل اُٹھائین اس کو ہاتھ میں پکڑیں اور 179 مرتبہ یہ وظیفہ پڑھیں۔
یہ عمل آپ ایک دن میں بھی کر سکتے ہیں ، تین دن میں بھی اور سات دن میں بھی یعنی ان دنوں میں آپ چار کیلوں پر عمل کر لیں۔ جتنے کم دنوں میں کریں گے اتنا زیادہ اس کا جلدی رزلٹ ملے گا۔
دوسری آپ نے کیل لینی ہے اس کے اوپر بھی اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے پھر 313 مرتبہ یہی عمل کرنا ہے۔
تیسری کیل اُٹھانی ہے اس کے اوپر 500 مرتبہ آپ نے یہی وظیفہ پڑھنا ہے پھر چوتھی کیل اُٹھائیں اس پر 786 مرتبہ یہ وظیفہ پڑھنا ہے۔
اب آپ اپنے گھر میں جب داخل ہوں تو داخل ہوتے ہی آپ کی جو دائیں طرف ہے وہ پہلا کونہ اس پہ پہلی کیل لگانی ہے پھر دوسرا ، تیسرا اور پھر چوتھا۔ یہ چار کونوں پہ آپ نے لگا دینا ہے اور اس کے بعد اللہ تعالیٰ سے دعا کرنی ہے ان شاء اللہ دیکھئے گا چاروں طرف سے رزق ، روزی آئے گی۔ اللہ کی رحمت آئے گی۔ برکتیں آئیں گی۔ پیسہ آئے گا اتنا ملے گا کہ آپ کہیں گے کہ یہ عمل پہلے کیوں نہیں ملا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





