دنوں کے وظائفوظائف

Thrusday wazifa for job-Mufti Bilal Qadri

من پسند نوکری جاب حاصل کریں۔ جمعرات کے دن عصر تا مغرب یہ سورۃ پڑھیں۔ دولت کے خزانے مل جائیں گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

من پسند نوکری جاب حاصل کریں۔ جمعرات کے دن عصر تا مغرب یہ سورۃ پڑھیں۔ دولت کے خزانے مل جائیں گے۔ یہ سورت خاص کر جاب کے لیے اور دولت کے لیے بہت ہی فائدہ مند ہے۔ جاب کے لیے خاص کر میں نے کیوں کہا اس لیے کہ بہت سارے لوگ جب بھی مجھ سے پوچھتے ہیں کہ انٹرویو میں کامیابی کے لیے دعا دے دیں۔ اچھی جاب کے لیے کوئی دعا دے دیں ، من پسند جاب چاہتے ہیں ، کسی خاص جگہ جاب کرنا چاہتے ہیں اس کے لیے عمل دے دیں یا ہم ملک سے باہر جانا چاہتے ہیں کوئی اچھی وہاں جاب کرنا چاہتے ہیں تو ان سب کو میں یہی ایک وظیفہ دیتا ہوں کیونکہ اس سے طاقتور وظیفہ میں نے نہیں دیکھا تو اگر یہ وظیفہ آپ چند دن کرتے ہیں ان شاء اللہ اس سے آپ کی دولت میں اضافہ ہوگا۔

وہ لوگ جو کاروبار کرتے ہیں جن کے کاروبار میں تنگی ہے۔ جن کے کاروبار کو نظر لگ چکی ہے ، جن کا کاروبار نہیں چل رہا۔ ان کو چاہیے کہ عصر تا مغرب یہ سورت پڑھیں خود پڑھیں۔ گھر کی خواتین پڑھیں کاروبار دن دگنی رات چُگنی ایسی ترقی کرے گا کہ آپ نے خواب میں بھی نہ سوچا ہوگا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور جمعرات کے دن آپ نے یہ سورت پڑھنی ہے۔ عصر کی نماز پڑھنے کے بعد آپ نے سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے یہ والی سورۃ پڑھنی ہے۔

سورۃ النصر

یہ سورۃ آپ نے 179 مرتبہ پڑھنی ہے  پھر اللہ تعالیٰ کے حضور ہاتھ اُٹھا کر دعا کرنی ہے ان شاء اللہ سات دن ، گیارہ دن پڑھیے گا اور پھر ریزلٹ دیکھئے گا۔ جب آپ انٹرویو دینے جا رہے ہیں ، جاب کرنا چاہتے ہیں ، کسی خاص جگہ جاب کرنا چاہتے ہیں۔ اگر آپ پروموشن چاہتے ہیں تو تب بھی یہ عمل کر سکتے ہیں اور گھر کی خواتین بھی اپنے مردوں کے لیے اس عمل کو کر سکتی ہیں۔ جہاں جہاں انٹرویو دیئے ہیں ہر جگہ سے کال آ جائے گی پھر خود سوچیں گے۔ یار کہاں کروں جاب اور کہاں نہ کروں۔ اس پر عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad