رزق کے وظائفوظائف

Rizq or qarobar mein is wazifay say barkat hogi-Mufti Bilal Qadri

70 بلائیں ٹلیں گی۔ رزق میں برکت ہو گی۔ کاروبار ترقی کرے گا۔ صبح صبح ایک تسبیح پڑھ لیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

ستر بلائیں ٹلیں گی، رزق میں برکت ہوگی، کاروبار ترقی کرے گا صبح صبح ایک تسبیح پڑھ لیں۔ صبح سے آپ ابتداء کریں یعنی صبح جیسے ہی ہو آپ اُٹھیں دو کام آپ نے لازمی کرنے ہیں۔ ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھنی ہے۔ اس کے بعد ایک تسبیح استغفار کی پڑھنی ہے کوئی سا بھی استغفار پڑھ سکتے ہیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح یہ وظیفہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

الحمدللہ رب العالمین حمدا کثیرا طیبا مبرکا فیہ

یہ ایک تسبیح پڑھنے کے بعد اپنے کام کاج میں جائیں کام کریں۔ اسی طرح مرد حضرات جب کام کے لیے گھر سے نکلنے لگیں تو گھر کی خواتین یہ پڑھ کر ان کو اللہ تعالیٰ کے سپرد کریں۔ ان شاء اللہ جس دن یہ پڑھیں گے اور جس دن نہیں پڑھیں گے فرق خود نظر آئے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad