محبت کے وظائفوظائف

Mehboob hamesha muthi ma-mufti bilal qadri

محبت کا یہ عمل جس نے بھی کر لیا!!! محبوب ہمیشہ کیلئے مٹھی میں جو بات کہو گے۔۔۔ ہر بات مانے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلامُ علیکم ورحمت اللہ:

محبت کا یہ عمل جس نے بھی کر لیا محبوب ہمیشہ کے لئے مٹھی میں جو بات کہو کہ ہر بات کو مانے گا اور اس کو تسلیم کرے گا اور آپ کا کہنا مانے گا یہ ہر ایک میرے پاس جو آتے ہیں یا فون کے اوپر ہوتے ہیں اور یہی بات ان کی ہوتی ہے کہ جو آپ ویڈیو میں کہتے ہیں مٹھی میں ہو جائے گا تو ہمارا محبوب بھی ایسے ہی مٹھی میں کر دیں تو ان میں پھر بہت سارے لوگوں کا حساب بھی کیا جاتا ہے اور اس حساب سے پھر ان کے لئے وظیفہ دیکھا جاتا ہے۔

تو گزشتہ کچھ دن پہلے نے کچھ لوگوں کو وظیفہ دیا اور بہت ہی پوزیٹیو ریسپانس آیا اور خود انہوں نے بتایا کہ بہت فرق پڑا ہے اور کئی لوگ کہتے ہیں کہ آپ کے وظائف بہت پاورفل ہوتے ہیں میں نے ان سے کہا کیوں نہ ہوں پاورفل کیونکہ ہم تو آپ کو جو چیز دیتے ہیں وہ قرآنی عمل ہوتا ہے حدیث سے ہوتا ہے دعا ہوتی ہے یعنی وہ چیز ہوتی ہے کہ آپ اس کا ترجمہ بھی دیکھیں تو آپ کو پتہ چل جائے کیا چیز ہے اگر میں تعویز بھی دیتا ہوں تو ایسا دیتا ہوں کہ اگر کوئی پڑھنا چاہے تو اس کو پڑھے اور اس کو پتہ لگے کہ اس کے اندر لکھا ہوا کیا ہے یعنی کوئی ڈھکی چُھپی ہوئی چیز تو ہے نہیں اور پھر جیسے ایک بھائی تھے ان کو میں نے ایک وظیفہ دیا تھا جو میں اکثر دیتا ہوں ھو الرحمان الرحیم اور میں نے ان سے کہا تھا یہ عمل ایسا ہے کہ اس کے ایک ایک لفظ کے اوپر اللہ تعالیٰ بہت کچھ عطا کرتا ہے تو اگر ایک بندہ سات سو چھیاسی  786 مرتبہ رات کو پڑھتا ہے تو اگر خدا نہ خاستہ اس کو مقصد میں ، اس مسائل میں فائدہ نہیں ہوتا لیکن اس کا جو نیکیوں والا اکاؤنٹ ہے وہ تو بنتا جا رہا ہے اس کا فائدہ ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

اس وظیفے کو آپ نے انتہائی خلوص کے ساتھ اور 110٪ یقین کے ساتھ کرنا ہے اور اول و آخر آپ نے جو ہے وہ تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے مغرب کی نماز کے بعد صرف اور صرف ایک سو گیارہ 111  مرتبہ یہ پڑھنا ہے اور اس کے بعد اپنے محبوب کی تصویر تصور کے اوپر اس کو دم کر دینا ہے سات دن گیارہ دن زیادہ سے زیادہ اکیس دن کریں اس سے اوپر ٹائم نہیں لگے گا اور آپ کی محبت آپ کی مٹھی کے اندر آجائے گی کیا پڑھنا ہے آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔

Mohabbat hamesha aapki mutthi mein hogi

اس عمل کو کر کے دیکھ لیجیئے گا۔ صرف چند دن پڑھیں گے تو ان شاء اللہ پڑھنا آسان ہو جائے گا۔ بار بار اس کو پڑھیں اور سنیں تو آپ کو یہ عمل یاد ہو جائے گا۔ ہر ایک مرتبہ اس عمل کو  پڑھنے کے بعد آپ نے محبوب کی تصویر پر اور تصور پر دم کر دینا ہے۔ اکیس دن نہیں گزریں گے  اور آپ کا محبوب مٹھی میں ہو جائے گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad