
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
بدھ نمازِ عصر کے بعد یہ کلمات پڑھیں آسمان اور زمین کے خزانے آپ کے قدموں میں ہوں گے ایک دن میں کروڑ پتی ہو جاؤ گے۔ ایک دن میں کروڑپتی کیا یہ سودا مہنگا ہے؟ بلکل بھی مہنگا نہیں ہے انتہائی سستا ہے سمجھو سیل لگ گئی ہے تو آئیں اور اس عمل کو لے کے جائیں اور اپنی زندگی کو آسان بنائیں اور ایسا عمل دوں گا جو زندگی میں ضرور فائدہ دے گا۔ میں ایسے عمل آپ کو دیتا ہوں جو حقیقت میں فائدہ دیتے ہیں اور حقیقت ان کی آپ کو نظر آتی ہے اور جو عمل میں دیتا ہوں آپ کسی سے پوچھیں تو میں نے اپنی لائف کو ایسے بنایا ہوا ہے کہ میں نے کسی کی نفی کر کے اپنی جگہ نہیں بنائی۔ اب کئی لوگ میرے نام کا غلط استعمال کرتے ہیں / غلط چیزیں کرتے ہیں اور کئیں میرے بارے میں بہت چیزیں کہتے ہیں تو میں انہیں ایک بات کہتا ہوں کہ آپ مارکیٹ میں ایک اچھی چیز لیں ایک اچھا کام لے کے آئیں۔ جس سے لوگوں کو فائدہ ہو میری خود بخود نفی ہو جائے گی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا یہ ہے کہ سارا دن چلتے پھرتے اُٹھتے بیٹھتے باوضو ہو کر آپ نے یہ پڑھنا ہے۔
چلتے پھرتے ، اٹھتے بیٹھتے آپ نے اسے پڑھنا ہے۔ جتنا چاہیں اسے پڑھیں اور پھر شام کو اس کے وسیلے سے دعا کیجئے ان شاء اللہ اس ایک دن کے عمل سے اللہ تعالیٰ آپ کو سب سے امیر مالدار کروڑپتی ضرور کر دے گا ایک دن کا یہ بڑا ہی پاورفل عمل ہے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





