محبت کے وظائفوظائف

Mehboob ko pyar mein Tarpaane ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

محبوب کی تصویر لیں۔ شہادت والی انگلی رکھ کر صرف چند بار یہ پڑھیں اور محبوب کی تڑپ دیکھیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

محبوب کی تصویر لیں۔ اپنی شہادت والی انگلی جہاں پر اس کا دل ہے وہاں پر ایسے آپ نے رکھ دینی ہے اور صرف چند بار یہ کلمات پڑھنے ہیں جو ابھی بتاؤں گا اور محبوب کی تڑپ آپ نے دیکھنی ہے وہ تڑپ ایسی نظر آئے گی کہ آپ کو اس کی کال آ جائے گی یا وہ بھاگتا ہوا آپ کے پاس آ جائے گا۔ بڑا ہی آسان چھوٹا سا عمل ہے۔ کوشش کریں کہ آپ محبوب کی تصویر پرنٹ کروا لیں۔ اس طرح سے عمل کریں اور رزلٹ اپنی آنکھوں سے دیکھیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کرنا کیا ہے اس کی تصویر لیں اور کوشش کریں کہ صبح سورج نکلتے وقت یہ عمل کریں یا آپ اس کو عصر سے مغرب کے وقت کریں یا رات کو سوتے وقت کریں لیکن رات کو آپ 12 سے پہلے کیجئے گا۔ 12 بجے کے بعد نہیں کرنا۔ تین دن ، سات دن یا گیارہ دن آپ کیجئے گا۔ تصویر لیں محبوب کے دل والی جو جگہ ہے وہاں پر آپ نے شہادت کی انگلی رکھنی ہے اس کے بعد تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں اس کے بعد وہیں انگلی رکھتے ہوئے آپ نے 179 مرتبہ یہ وظیفہ پڑھنا ہے۔

یامسخر سخرلی فلاں بحق ھو الرحمٰن الرحیم

پڑھ کر انگلی اُٹھائیں اس کے اوپر دم کر دیں۔ یہ عمل کریں اور تین دن کے اندر اندر رزلٹ خود دیکھیں۔ اگر تین دن میں رزلٹ نظر نہیں آتا تو سات دن سے گیارہ دن کریں اور تڑپ آپ اپنی آنکھوں سے خود دیکھیں۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad