
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
آج جمعۃ المبارک صرف ایک تسبیح پڑھ کر جو چاؤ مانگ لو۔ ساری زندگی کی حاجتیں پوری ہو جائیں گی ، دولت سے مالا مال ہو جائیں گے اور رب کے حضور ہاتھ اُٹھا کے جو دعا کرو گے۔ اللہ تعالیٰ آپ کی ہر دُعا کو قبول فرمائے گا۔ جمعہ کے دن کا ایک عظیم وظیفہ آپ کے سامنے شیئر کرنے جا رہا ہوں۔ اگر آپ اس طریقے سے اس وظیفے کو پڑھ لیں گے اس کے بعد رب کی ذات سے ہاتھ اُٹھا کے جو مانگیں گے۔ رب کی ذات آپ کی خالی جھولیوں کو ان شاء اللہ بھر دے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یہ وظیفہ جمعے کے بعد سے لے کر مغرب کے درمیان پڑھ سکتے ہیں اور اس وظیفے کو آپ نے 313 مرتبہ پڑھنا ہے جو بھی آپ کی خواہش ہے ، مراد ہے ، حاجت ہے اس کو سوچ کے یہ وظیفہ پڑھیں۔ جو کچھ سوچیں گے / مانگیں گے اللہ تعالیٰ آپ کو فوراً عطا کرے گا۔ ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





