
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
ہر طرف کامیابی ہی کامیابی ، دولت ہی دولت۔ عمل کرنے والوں کے لیے بہت بڑی خوشخبری۔ اکثر لوگ مجھ سے ایک سوال کرتے ہیں کہ مفتی صاحب زندگی میں جب بھی قدم بڑھاتے ہیں تو ناکامیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ کامیابیاں نہیں ملتی بہت سال ہو چکے ہیں کاروبار کرتے ہیں تو وہ نقصان میں جاتا ہے۔ کچھ لے لیتے ہیں تو اس میں بھی نقصان ہو جاتا ہے۔ یہ میں آپ لوگوں کے ساتھ ایک عمل شیئر کر رہا ہوں اس عمل کو اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں۔ اس کے بعد جب بھی آپ زندگی میں قدم بڑھائیں گے کچھ کرنا چاہیں گے تو کامیابیاں ہی کامیابیاں نصیب ہوں گی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ وظیفہ آپ نے مغرب کی نماز کے بعد 41 مرتبہ روزانہ پڑھنا ہے۔ گیارہ سے اکیس دن پڑھیں اس کو اور خواتین ان دنوں میں پڑھیں کہ جن دنوں میں انہوں نے نماز پڑھنی ہے۔ جن دنوں میں نماز نہیں پڑھنی ان دنوں میں عمل کو چھوڑ دیں۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ پڑھنا ہے۔ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔
یہ پڑھنے کے بعد اللہ تعالیٰ سے دعا کیجیئے گا۔ چند دن اس عمل کو پڑھیں۔ زندگی میں اتنی کامیابیاں ملیں گی کہ ناکامی کا تصور بھی آپ بھول جائیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





