
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
محرم الحرام یہ اسمِ اعظم جو بھی پڑھتا ہے پھر جس کو مانگتا ہے اللہ اس کی محبت ضرور نصیب فرماتا ہے۔ یہ صرف محبت والوں کے لئے نہیں ہے ہر شخص کے لئے جو محبت چاہتا ہے ، پیار چاہتا ہے ، شادی چاہتا ہے ، اولاد چاہتا ہے ، رزق چاہتا ہے ، کاروبار چاہتا ہے ، گھر چاہتا ہے ، گاڑی چاہتا ہے ، بچے چاہتا ہے ، عزت / شہرت چاہتا ہے مطلب جو چیز اس کی خواہش ہے کہ یہ چیز مجھے ضرور ملے ، اللہ اس کو میرا نصیب کر دے محرم الحرام روزانہ کم از کم ایک تسبیح یہ اسمِ اعظم پڑھ لے ہر حال میں وہ چیز آپ کو نصیب ہوگی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں وظیفے کے طرف جیسے میں نے آپ کو بتایا خاص محبت کے حوالے سے بہت بہترین اسمِ اعظم ہے۔ جب انسان کسی انسان کو شدت سے چاہتا ہے اس کو مانگتا ہے اللہ اس کو نصیب فرماتا ہے تو آپ کی محبت کی شدت جتنی زیادہ ہوگی اتنی زیادہ جلدی اللہ آپ کو آپ کی محبت نصیب فرما دے گا آپ نے کرنا کیا ہے کہ روزانہ فجر کے بعد سے لے کے مغرب تک ایک تسبیح آپ نے اس کی پڑھنی ہے اور کوشش کریں کہ مغرب سے پھر فجر بھی ایک تسبیح پڑھیں لیکن اگر پورے 24 گھنٹے میں ایک تسبیح بھی پڑھیں تب بھی کافی ہے اب یہ تسبیح پڑھ کر آپ نے اس کا ثواب جس سے آپ محبت کرتے ہیں اس کو ہدیہ کر دینا ہے یا آپ اپنے لیے مانگ سکتے ہیں کہ رزق چاہیے ، دولت چاہیے ، اولاد چاہیے۔ اول و آخر آپ ایک ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں ایک صبح پڑھیں اور ایک شام کو پڑھیں اور دوسری بات یہ ہے کہ محرم کا پورا مہینہ کوشش کریں یہ اسمِ اعظم پڑھتے رہیں۔
اس کی برکت سے آپ جو بھی مانگیں گے ضرور ملے گا۔ آپ کی محبت آپ کے نصیب میں ہو جائے گی اور کوئی بھی اُسے آپ سے الگ نہیں کر سکے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





