محرم الحرام کے وظائفوظائف

2Muharram wazifa for dolat and rizq-Mufti Bilal Qadri

محرم الحرام دولت کا عمل۔ یہ وظیفہ کبھی خطہ نہیں جاتا۔ دولت ، پیسہ ، رزق سب کچھ نصیب ہو جائے  گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

محرم الحرام دولت کا عمل۔ یہ وظیفہ کبھی خطہ نہیں جاتا۔ دولت ، پیسہ ، رزق سب کچھ نصیب ہو جائے گا۔ آج محرم الحرام کی دو تاریخ ہے اور یہ آج کا خاص عمل ہے دولت کے حوالے سے اور یہ وظیفہ ایسا ہے کہ کبھی ایسا نہیں ہوا کہ کسی نے وظیفہ کیا ہو اور اس کو نامرادی یا مایوسی ہوئی ہو تو اس لئے آج کا دن یہ خاص عمل ضرور کر لیجئے تو ان شاء اللہ اس عمل کی برکت سے رب کی ذات آپ کو خوب رزق ، دولت ، پیسہ عطا کرے گی۔ دو محرم کا وظیفہ کون سا ہے آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

سبحان اللہ وبحمدہ عدد خلقہ ورضا نفسہ وزنۃ عرشہ ومداد کلماتہ

اول و آخر سات مرتبہ درود شریف پڑھیں کوشش کیجئے کہ سارا دن یہ وظیفہ پڑھیں یا کم از کم 313 مرتبہ یا 111 مرتبہ آپ نے یہ عمل لازمی کرنا ہے بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad