
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
جمعہ کے دن کا خاص عمل۔ رزق کبھی ختم نہیں ہوگا۔ دولت ہی دولت ہوگی۔ کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ جمعہ کے دن کا عمل آج جمعرات کی رات ہے اور کل ان شاء اللہ جمعہ کا دن ہوگا۔ جمعہ کا دن عظمتوں اور برکتوں والا دن ہے۔ اس دن کے اندر زیادہ سے زیادہ درود شریف کی بھی کثرت کیا کریں اور یہ والا عمل بھی آپ جمعہ کی بعد سے لے کے مغرب کے درمیان تک کر سکتے ہیں۔ آدھے گھنٹے کا یا دس منٹ کا عمل ہوگا بہت ہی آسان عمل ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یہ قرآن پاک کی ایک آیت ہے اس کو آپ نے جمعہ کے دن جمعہ کی نماز کے بعد سے لے کے مغرب کے درمیان پڑھنا ہے۔ مسجد میں بھی پڑھ سکتے ہیں ، گھر میں بھی پڑھ سکتے ہیں ، اپنے کام والی جگہ پر بھی پڑھ سکتے ہیں ، خواتین گھر کے اندر کر سکتی ہیں ، چلتے پھرتے ، کام کرتے ہوئے عمل کر سکتی ہیں اور یہ آیت آپ نے 515 مرتبہ پڑھنی ہے۔ اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ جب مکمل ہو جائے ہاتھ اٹھا کے اللہ تعالیٰ سے دعا مانگیں رب کی ذات آپ کی خالی جھولیوں کو بھر دے گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





